نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    سب سے پہلے تو محمداحمد کا شکریہ کہ میری ایک اور فرمائش پر یہ دھاگہ بھی کھولا اور پورے کورس میں جس طرح تندہی اور جانفشانی سے اسباق اور مشقیں لکھی ہیں وہ قابل صد ستائش ہے ،یقینا یہ کورس احمد کی بھرپور لگن اور محنت کا ہی ثمر ہے ورنہ چند اسباق کے بعد یہ سلسلہ یا تو رک گیا ہوتا یا بہت سست روی سے جاری...
  2. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس ہفتہ وار پیشرفت

    اس دھاگے میں تمام اراکین کی فہرست کورس کے ہفتہ وار اسباق کے مطابق لکھی جائے گی یعنی جو رکن جس ہفتہ کے اسباق پڑھ رہا ہوگا اس کا نام اس ہفتہ کی سرخی کے نیچے درج ہوگا۔
  3. محب علوی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    میں تبدیلی کا خواہاں ہوں اور اس وقت صرف تحریک انصاف ہی تبدیلی کی جماعت ہے جس وجہ سے میں اس دفعہ بھرپور طریقہ سے اس کی حمایت کر رہا ہوں تاکہ میں عملی طور پر روایتی سیاسی جماعتوں سے اپنی بیزاری اور مایوسی کا اظہار کر سکوں۔
  4. محب علوی

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    جن جن لوگوں نے چار ہفتہ مکمل کر لیے ہیں وہ اس دھاگے میں اس بارے میں لکھیں تاکہ ایک اور دھاگے میں ان کی سند کا فیصلہ کیا جا سکے۔
  5. محب علوی

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    مشورے کا سوچ رہا ہوں پھر ڈر بھی لگ رہا ہے کہیں بعد میں میں اور محمداحمد ہی نہ نا اہل ہو جائیں یا زیادہ سخت سزا کی صورت میں کسی زمرے میں ہی قید نہ کر دیئے جائیں۔
  6. محب علوی

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    سعود اسباق کی اپنی اہمیت ہے اور اس طرح سے لوگ فورم پر بھی دلچسپی اور آزادی کے ساتھ سوالات اور سیکھ بھی سکیں گے۔ ہینگ آؤٹ لائیو میں سب کی شرکت اور پھر ویڈیو دیکھنے کی سہولت بھی اچھی ہے مگر اسے اضافی رکھیں تو میری نظر میں زیادہ بہتر ہوگا۔
  7. محب علوی

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    مدیحہ گیلانی ، ابھی تک کوئی باقاعدہ سند یافتہ نہیں ہوا ہے اور مجھے یہ محسوس ہو رہا ہے کہ جعلی سندیں ادارے کو خود جاری کرنی پڑنی ہیں کمپنی کی مشہوری کے لیے ۔ :)
  8. محب علوی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    حسان چاہے وہ کوئی بھی سیٹ نہ جیت سکے مگر لوگوں کو ووٹ ضرور ڈالنا چاہیے کیونکہ یہ شماریات کا حصہ بنیں گے اور اس دفعہ نہ سہی مگر اگلی دفعہ کے لیے امید بندھ جائے گی۔
  9. محب علوی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    قومی اسمبلی حلقہ :NA 119 گوالمنڈی اور گرد و نواح 2008 نتائج حمزہ شہباز مسلم لیگ (ن) سے اس حلقہ میں بلا مقابلہ جیت گئے تھے۔ اس دفعہ غالبا نواز شریف اس حلقہ سے الیکشن لڑیں گے اور یوں یہ سیٹ ن لیگ کی پکی محسوس ہوتی ہے۔
  10. محب علوی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    اس دفعہ کافی ووٹر نئے بھی ہوں گے اس لیے نتائج حیران کن ہو سکتے ہیں ۔ میری خواہش ہے کہ ہر شہری اپنے شہر کے حساب سے حلقہ انتخاب پر دھاگہ کھولے تاکہ پاکستان کے اہم ترین الیکشن میں ہم سب جان سکیں اور کسی حد تک الیکشن مہم چلا سکیں کیونکہ ابھی خاموش اور غیر متحرک رہنے کا مطلب ہے کہ اگلے پانچ سال کے...
  11. محب علوی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    تحریک انصاف کی طرف سے اب قومی اسمبلی کی سیٹ سے حامد زمان الیکشن لڑیں گے۔
  12. محب علوی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    اس بارے میں علم نہیں ہے مجھے مگر اطلاعات یہ ہیں کہ تحریک انصاف کی طرف سے شاید جاوید ہاشمی یہاں سے مقابلہ کریں گے۔
  13. محب علوی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    قومی اسمبلی حلقہ :NA 118 2008 نتائج محمد ریاض 55900 ووٹ مسلم لیگ (ن) آصف ہاشمی 24712 ووٹ پی پی پی شاہدرہ ٹاؤن بیگم کوٹ فیصل پارک کوٹ ماجو عزیز کالونی قلعہ لچھمن سنگھ جیا موسی فروٹ مارکیٹ صادق پورہ پھنگلی باغ صدیقہ کالونی
  14. محب علوی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    لاہور کی نشستوں کا ایک ایک کرکے جائزہ لے لیتے ہیں اس دھاگے میں ، باقی فیصلہ تو الیکشن کے دن ہی ہوگا۔
  15. محب علوی

    اس طرح لکھتی رہو گی تو پھر مجھے بھی تمہیں بھی سب سے اچھا کہنا پڑے گا۔ :)

    اس طرح لکھتی رہو گی تو پھر مجھے بھی تمہیں بھی سب سے اچھا کہنا پڑے گا۔ :)
  16. محب علوی

    سمجھ گیا عینی :)

    سمجھ گیا عینی :)
  17. محب علوی

    عینی شاہ ، یہی تو کہہ رہا ہوں کہ یاد کرنی پڑ رہی ہے حالانکہ کرنی نہیں چاہیے۔

    عینی شاہ ، یہی تو کہہ رہا ہوں کہ یاد کرنی پڑ رہی ہے حالانکہ کرنی نہیں چاہیے۔
  18. محب علوی

    صورت غور کرنے پر یاد آ ریہ ہے۔

    صورت غور کرنے پر یاد آ ریہ ہے۔
  19. محب علوی

    احمد، مکرر بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔

    احمد، مکرر بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
Top