نتائج تلاش

  1. محب علوی

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    محمداحمد ، میرے خیال میں ان پراجیکٹ کے ہوتے ہوئے کم از کم یہ تو ثابت ہوتا ہے کہ یہ چل رہے ہیں اور ان میں ہم عملی طور پر حصہ لے سکتے ہیں۔ تازہ ترین میرے ذہن میں یہ خیال آ رہا ہے کہ ٹویٹر کے ذریعے اگر کوئی چیز سکھائی جائے تو اس میں سہولت موجود ہوتی ہے کہ follower اسے ایس ایم ایس کے ذریعے ٹویٹر...
  2. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    میں بالکل متفق ہوں اس درجہ بندی سے۔ اس پر ایک علیحدہ پوسٹ ہونی چاہیے محمد وارث تاکہ یہ اندازہ لگایا جا سکے کہ یہ صورتحال کب تک قائم رہی اور اس میں اگر تبدیلیاں آئی ہیں تو اس کے اسباب کیا ہیں اور کیا اب بھی کچھ لوگ اسی ترتیب سے پڑھ رہے ہیں۔
  3. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    ہاہاہاہا ، زبردست وارث یہ آج کی سب سے مزیدار پوسٹ ہے ۔ "پوسٹ آف دا ڈ ے" :LOL:
  4. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    زبردست محمد وارث ، آپ نے بھی اس دھاگے میں آ کر سیروں خون بڑھا دیا ۔ والد صاحب نے بچپن میں ہی عمرو عیار اور ٹارزن کی کہانیاں اتنی پھاڑ دی تھیں کہ اشتیاق احمد کے ناولوں تک پہنچتے پہنچتے مجھے ناول چھپانے میں مہارت حاصل ہو گئی تھی ویسے بھی ابو سعودی عرب ہوا کرتے تھے اور سال میں تین چار ماہ پاکستان...
  5. محب علوی

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    میں نے مزید کھنگالا ہے تو یونیسکو نے پاکستان میں موبائل پر پڑھنے لکھنے کے پروگرام کے ساتھ ساتھ ایک اور پروگرام بھی شروع کر رکھا ہے جس کا نام ہے ای تعلیم اطلاقیہ(یہ نوکیا کے تعاون سے چل رہا ہے)۔ ای تعلیم والے پروگرام کو مستقبل تعلیم موبائل کے ذریعے کا نام دیا گیا ہے اور میری نظر میں اس پروگرام...
  6. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    انسپکٹر کامران مرزا سے مجھے بھی زیادہ ہمدردی محسوس ہوا کرتی تھی اور یوں محسوس ہوا کرتا تھا کہ جیسے اس شخص کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے حالانکہ محنت وہ بھی پوری ہی کر رہا ہے ۔ :LOL: منور علی کی آمد کا بھی آپ نے اچھا یاد دلایا ہے اور اب مجھے بھی یاد پڑ رہا ہے کہ منور علی خان کی اینٹری خاص نمبر میں...
  7. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    بہت معلوماتی اور دلچسپ پوسٹ لکھی ہے آپ نے اور یہ جان کر خوشی ہو رہی ہے کہ اشتیاق احمد کے شائقین محفلین پر اچھی خاصی تعداد میں موجود ہیں اور مستقبل میں ہم اس مصنف کے ساتھ انصاف کر سکیں گے اور نئے پڑھنے والوں کو اشتیاق احمد کے کام سے متعارف کروا سکیں گے۔ ویسے تو ابھی اشتیاق احمد خود زندہ ہیں اور...
  8. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    ہم بھی تو بچپن کی یادیں تازہ کرنے بیٹھے ہیں بلکہ اب پھر سے پڑھ کر دوبارہ لطف اٹھا رہے ہیں اور اب تنقیدی نگاہ سے دیکھا ہے تو اور لطف آیا ہے کہ کتنا زیادہ کام کیا ہے اشتیاق احمد نے اور کتنا عمدہ۔ صرف غار کے سمندر پر ہی قناعت کر بیٹھے ہیں ، میں اور نیرنگ خیال تو کچھ اور ہی سوچے بیٹھے تھے۔ سچ کہا...
  9. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    موذی موذی ہی ہوتا ہے چاہے سدھایا ہوا ہو یا جنگلی بدتمیز۔
  10. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    یہ معلومات میں اضافہ کیا ہے عائشہ عزیز ، شاید پہلے بھی بتایا تھا ۔ میں نے جو دیکھا ہے اس کے مطابق اٹلانٹس پبلکیشنز کے لیے لکھ رہے ہیں اور نیا ناول آ رہا ہے "بے تکی واردات"۔ یہ رسالہ جس کا بتایا ہے کیا عام دستیاب ہے ؟
  11. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    پہلے آپ بتائیں کہ کیا آپ بھی اشتیاق احمد کے پرستار ہیں ؟ اگر ہاں تو پھر کئی خاص نمبر بھیجے جا سکتے ہیں آپ کو :p
  12. محب علوی

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    میں نے سوچا کہ جو میرے دل میں ہے اسے شیئر کر لوں اور جیو کی تشہیری مہم سے ہٹ کر اپنے کچھ خیالات کو احباب کے سامنے لاؤں تاکہ ہم کچھ عملی کاموں کے بارے میں سوچ سکیں اور پھر کسی نہ کسی حد تک اس پر عمل کی راہ نکالیں۔ موبی لنک کا ایس ایم ایس لٹریسی پروگرام(UNESCO کے تعاون سے) ایک بہت اچھا، مثبت اور...
  13. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    یہ تو ایک ساتھ بہت سے سوالات جن کے جوابات بھی تفصیل طلب ہیں۔ ایک ایک کرکے کوشش کرتا ہوں۔ عبداللہ حسین کے بارے میں یہ خیال ہے کہ وہ بڑی آزادی اور دلیری سے لکھتے ہیں ، سخت مخالفت اور تنقید کے باوجود انہوں نے اردو میں خاصی آزادی سے کام لیا ہے اور کم از کم میری نظر میں بڑے مصنفین میں ان سے زیادہ...
  14. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    اف اف اف اس قدر انگریزی ، ٹھہرو ان جملوں میں سے انگریزی چھان لوں پہلے :) بہت بہت شکریہ اگلے سوالات کل ، آپ کے تمام جوابات بہت اچھے تھے۔ آپ نے بہت محدود اور مختصر جوابات دیے مگر ٹھیک ہے۔ میں مشکل سوالات کے لیے تیار ہوں اور جواب مختصر کرنا بھی ایک فن ہے جس سے نئے سوالوں سے بخوبی بچا جا سکتا...
  15. محب علوی

    سبق Objects and Class

    Methods قاعدے(methods) وہ فنکشن ہوتے ہیں جو کلاس کے اندر بیان کیے جاتے ہیں۔ ان کی مدد سے مفعول(object) کے اوصاف(attributes) پر عمل کیے جاتے ہیں۔ قاعدے() OOP میں ایک اہم ترین کام encapsulation کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں یعنی معلومات کو مخفی رکھنے اور مواد پر ہونے والے عمل اور طریقہ کار کی تفصیل...
  16. محب علوی

    سبق Objects and Class

    Class صارف وضع کردہ(user defined) مفعول(object) بنانے کے لیے کلاس کا مختص لفظ استعمال کرنا پڑتا ہے۔ کلاس ایک سانچہ ہے جس سے objects بنائے جا سکتے ہیں۔ کلاس کا نمونہ یا مثال مفعول(object) کہلاتا ہے یعنی کلاس اگر وقوع پذیر ہوتی ہے تو وہ کلاس کی بجائے ایک مفعول (object ) بن جاتا ہے جس کے اوصاف ہوتے...
Top