نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    ان اولیاء اللہ کی زندگیاں تو پڑھیں ، معلوم ہوتا ہے کہ ان میں سے بہت سے مجاز کے عشق میں مبتلا رہیں ۔۔۔مجاز کا عشق بھی زینہ ہے ۔۔۔۔سسی پنوں ، ہیرا رانجھا ایک مثال دی تھی ۔۔۔حضرت امیر خسرو کو حضرت نظام الدین اولیاء سے عشق تھا۔۔۔۔ آج رنگ ہے ۔۔۔۔ چھاپ تلک سب چھین۔۔۔۔۔۔۔ یہ کلام ان کی ہجرت کے درد و...
  2. نور وجدان

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    عشق کا تعلق جذبہ ہجر سے ہے جوں جوں بندہ زندگی کو پرکھتا ہے ، جانچتا ہے وہ جان جاتا ہے اس کی روح اپنے اصل سے دور ہے خالق نے دنیا بنائی ہے اور مخلوق اسکی بنائی ہوا خیال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر چیز کی تخلیق میں خیال کار فرما ہوتا ہے ، روح بھی ایک خیال ہے سمجھ لیجئے ، روح سے تعلق جذبہ ہجرت عشق ہے جوں جوں...
  3. نور وجدان

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    عشق اسے نہیں کہتے ! آپ نے عشق کو سمجھا ہی نہیں ہے
  4. نور وجدان

    اُس بوریا نشین سا مختار لے کے آ

    نعت لکھنے کو ہنر چاہیے اور سلیقہ بھی تو نعت پڑھنے میں مزہ آتا ہے ۔۔۔مزہ اگیا ہے
  5. نور وجدان

    ماں کا تحفہ (مَیں آج بھی اُن کو اَپنی ماں تصوّر کرتا ہوں)

    مامتا اس جہاں میں بکھری ہوئی ، سمجھتا کوئی کوئی ہے
  6. نور وجدان

    نصیر الدین نصیر منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے

    حضرت علی علیہ سلام کا مقام ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔۔۔جس نے علی کے جیسا بننا چاہا وہ صرف سیدنا علی رض کی بُو پاسکا ۔۔۔۔۔بو علی قلندر بن گیا ۔۔۔۔۔۔ جو ان کے بارے میں لکھے تو سمجھیے وہ بندہ خود بھی سعید ہے ۔۔۔۔۔
  7. نور وجدان

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    اس لڑی میں کی جانے والی گفتگو کافی سیر حاصل ہے ۔۔۔ اس کو پڑھتے کافی لطف محسوس کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بعض لوگ لباسِ مجاز میں کیفیتات کو محبت کی اصل سمجھ لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عشق ایک روحانی کیفیت ہے جو کبھی کسی بھی وقت مرض میں گرفتار کرسکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی مثال موسیقی کی سی ہے جب آپ کی روح کسی خاص...
  8. نور وجدان

    میں کیا کروں کہ مری نسبتیں علیؑ سے ہیں

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہ سبحان اللہ ! خوب دل سے نکلی ہے داستان ، خوب لفظ بنے ہیں ۔۔
  9. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    خالص روحیں ٌدنیا میں سب سے اچھا جذبہ محبت کا ہے ، آسمان سے عطا تحفہِ محبت اوجِ بقا کی رفعتوں تک پہنچا دیتا ہے .عشق الہی عطا ہے اور اس آگ میں کودنے کو حوصلہ ہر روح نہیں رکھتی ہے . رب باری تعالیٰ نے ارواح کا ''امر'' کرتے ان سے عہد لیا اور پوچھا ' کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں ؟ تب سب نے یک سکت ہو...
  10. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    میں تیرے شوق کا آئنہ ہوں انسانی فکر کی شمع جب بلندی کی جانب پرواز کرتی ہے تب اسے اپنی ذات کا آئنہ دکھنا شُروع ہوجاتا ہے ۔کبھی حسن مجسم بنتے ذات کا ساجد بن جاتا ہے تو کبھی من سے '' اللہ ھو '' کے ذکر کے سرمدی نغمے پھوٹنے شروع ہوجاتے ہیں ۔ عالمِ ذات میں اس کا وجود منقسم ہونا شروع ہوجاتا ہے ۔ ایک...
  11. نور وجدان

    فنا کے بعد اوج بقا کی ہے منزل -----------------------------------خودی میں چھپے نور سے آ کے پھر مل

    فنا کے بعد اوج بقا کی ہے منزل -----------------------------------خودی میں چھپے نور سے آ کے پھر مل
  12. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    سبھی فرق ہم نے شوق میں مٹادیے تخلیق آدم میں چھپی حکمت تو ہر ذی نفس جانتا ہے ۔ ہر روح خالق دو جہاں کا آئنہ ہے اور نور العلی نور کے ہوتے انسان شیطان کی جانب کیسے راغب ہوسکتا ہے ! نور حقیقی تک رسائی انسانی نفس کو ملنے والے یقین سے ہوتی ہے۔ عقل اس سفر میں زادہِ رہ ہے ۔ انسان اس دنیا میں مسافر...
  13. نور وجدان

    قندیل بلوچ پر اثرات ہیں ، وظیفہ لینے آئی تھی: مفتی عبدالقوی

    یہ جاننے والے ہمارے اپنے خاندان سے ہیں ۔۔۔۔۔یہ خبر اخبار میں چھپی تھی ! میں اس کی تفصیلات جانتی ہوں مگر کچھ محفوظات رکھتی ہوں
  14. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    تخلیق وجہِ بشر وہ جو روح کی اساس ہے اسی سے بجھتی پیاس ہے لا الہ سے بنائی گئی ہے کائنات الا اللہ سے سجائی گئی کائنات محمد رسول اللہ سے جلا پائی کائنات انسان سوچتا ہے کہ کائنات کا جھمیلا ، رولا کیا ہے ؟ اس کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ وہ اوپر مسند پر بیٹھا ہے اس کو کیا ضرورت ہے انسان کی ؟ ملائک...
  15. نور وجدان

    میں تیری چاندنی بنتی جارہی ہوں

    صرف ایک سطر اچھی لگی ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ جناب
  16. نور وجدان

    میں تیری چاندنی بنتی جارہی ہوں

    میں تیری چاندنی بنتی جارہی ہوں ترے احساس میں ڈھلتی جارہی ہوں ان شاء اللہ! موسم بہار آنے کو ہے وصل کی آرزو میں دن کٹ رہے ہیں تیری یاد کے دیپک مجھ میں امنگ بھر رہے ہیں تیرے احساس نے جاوادں جام الفت پلا دیا ہے میں تری چاہت میں گنگناتی ہوئی وہ کوئل ہوں جو ترے احساس کی روشنی میں پھڑپھڑاتی رہتی...
  17. نور وجدان

    قندیل بلوچ پر اثرات ہیں ، وظیفہ لینے آئی تھی: مفتی عبدالقوی

    مولوی صاحب کا تعلق ملتان کے معروف خاندان عبدالودود سوہن حلوہ بنانے والے سے ہے ۔ ان کے بارے کچھ اس طرح جانتی ہوں کہ ہمارے جاننے والے ایک شخص ظہور احمد مفتی عبدالقوی کے والد کے ہاں مرید ہوگئے ۔ انہوں نے ظہور احمد کو عملیات بتائے اور کچھ مخصوص چلے بتائے ۔ یوں دونوں کے درمیان فاصلہ کم سے کم ہوتا گیا...
  18. نور وجدان

    دل میں کچھ اضطراب ہوتا ہے ( برائے اصلاح)

    خود کشی مت کیجے ! خدا را ! زندگی ایک ہی ہے ، جس سے محبت ہے اس پر تین حرف بھیج کے نیا افتتاح کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔اس کام میں تسلسل سے کرنے سے آپ خودکشی جیسی بلا سے محفوظ رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔
  19. نور وجدان

    وقت میں برکت

    شہری زندگی بھی اسی طرح تبدیل ہورہی ہے جس طرح دیہاتی زندگی کے بارے راقم خیال کر رہی ہے ۔۔۔ انسانی شخصیت کی قیمت برانڈڈ ملبوسات ، جوتے سے لے کے استعمال کی ہر شے ۔۔۔۔ اس کی قیمت کا تعین کرتی ہے ۔ہم سب ایک ریس میں ہیں کہ معاشرہ اس سمت جارہا ہے جہاں روشنیاں و رنگ بو کا سیلاب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس زندگی کو...
Top