نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    بچے دادا دادی سے کافی مانوس ہیں۔ سو خوش ہیں۔ بڑا صاحبزادہ ڈیرے چکر لگا آتا ہے، اس لیے بہت خوش ہے ماشاءاللہ۔ چھوٹا اور بیٹی گھر کے صحن میں ااور ہمسایوں کے بچوں کے ساتھ کھلے کھلے میں پھرتے ہیں، اس لیے خوش باش ہیں۔ موسم صبح صبح اپنا رنگ دکھاتا ہے اور رات گئے بھی۔ لیکن دھند نہ ہونے کے برابر ہے۔
  2. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    لاہور میں خشک سردی ہے۔ صبح صبح کافی ٹھنڈ ہوتی ہے۔ دھند البتہ بالکل نہیں ہوتی۔
  3. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جی گاؤں میں ہی ہوں۔ انشاءاللہ پرسوں کالج واپسی ہو گی لاہور۔ :)
  4. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    سبحان اللہ
  5. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    :p
  6. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیک السلام الحمدللہ۔ اپ کیسے ہیں زین؟ :)
  7. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    پھر :)
  8. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیف الحال والچال یا شیخ سیالکوتی ثم لاہوری ثم عربی
  9. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    اللہ تعالیٰ ایہ پائی اراں نوں انج ای رکھے۔ :) تے تہانوں وی آپاں جی :) آپ اپنی ڈی پی میں بھلا کیا کر رہی ہیں ، پیڑھی پہ بیٹھ کے پتا نہیں کس سوچ میں پڑی ہیں؟ کیون عمر سیف بھائی؟ :)
  10. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    اممم۔۔جی شاید:)
  11. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    آڈیو کا بھی لنک دیں ساتھ :)
  12. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جی آ گئی سی :)
  13. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    اس کا مطلب ابن سعید سے پوچھیں۔ :) وہ سمجھائیں گے۔
  14. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو آسان سی بات ہے ۔ سیہ پوشی عیب پوشی کو آسان بنا دیتی ہے۔ :)
  15. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جب دن موجود نہیں ہوتا، تب کون موجود ہوتا ہے؟:)
  16. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    :):):)
  17. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    سیاہ پوشی سے عیب پوشی میں آسانی ہو جاتی ہے نا ! :) ویسے بھی رات اماوس کی ہو یا ظلمات کی، ہوتی تو رات ہی ہے نا..........لوگ کہتے ہیں رات کتنی بھی کالی ہو، دن اسے مار بھگاتا ہے، اسی بات کو لوگ الٹا کر کے کیوں نہیں پڑھتے کبھی؟ دن کتنا ہی سجیلا ہو، آخر کو شب اُسے ماند کر دیتی ہے.............
  18. فلک شیر

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    انشاءاللہ۔ :) اصل میں تو یہ ایک فیز اور موڈ کا معاملہ ہے، کسی دن انشاءاللہ ہو جائے گا۔ بھائی کی خدمت میں پیش کریں گے ۔
  19. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    فی امان اللہ۔ شب بخیر گڑیا پری :)
Top