نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    گھر کی مرغی

    واہ واہ وہ دیہاتی تو بہت عقل مند تھا :)
  2. mfdarvesh

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    السلام علیکم میری خالہ آج صبح رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور ان دنوں ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ محفلین سے گزارش ہے کہ ان کی بخشش کے لیے دعا فرما دیں جزاک اللہ
  3. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ویسپا ہی تو گیس پہ ہوتا ہے، ایل پی جی پہ پاکستان میں تو سارے ویسپے گیس پہ ہی ہیں، سلنڈر پائیدان پہ رکھا ہوتا ہے، پر اٹلی میں سی این جی کہاں
  4. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    یہ چائے خانے میں کون استعفی دے رہا ہے؟
  5. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    بہت زبردست میٹھے تھے، کچھ پکے زیادہ ہوئے تھے لہذا سارے ایک دم ہی کھا گئے
  6. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میری بھی حاضری لگا دیں
  7. mfdarvesh

    پابندی وقت ( پاکستانی سٹائل)

    اور اگر کراچی میں ہیں تو کم ازکم چار گھنٹے بعد جائیں اور کھانا بھی کھا کے جائیں، کیونکہ وہاں کا کوئی پتہ نہیں ہوتا
  8. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    آج مزاج کافی اداس ہیں، میری خالہ آج صبح انتقال کر گئی ہیں
  9. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ضبط بھی ضروری ہے صبر کے ساتھ ساتھ
  10. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    تو کیا حرج ہے، چائے میری طرف سے سب کے لیے بشمول لوازمات
  11. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ۔۔۔
  12. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  13. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    شمشاد بھائی آج میں بھی آم لے کے آیا ہوں، چونسہ، تال میل کرے 50 روپے کلو مل ہی گیا تھا، انور راٹول 80 روپے تھے پر تھے چھوٹے چھوٹے
  14. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اللہ اللہ کرکے تو ہی تشبیہ دے رہا ہوں، ویگن تو وہاں ہوتی نہیں ہے، کوئی گاڑی ہی بدلنی ہوگی، ویسے میرا تو مشورہ ہے کہ ویسپا لے لیں، خوب چلائیں :)
  15. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    رہنے دیں جی، زینب نہ ہوئی، کوئی جالادنی ہوئی
  16. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    حلوہ کھلا کے ہی مارے گی نا، کوئی بات نہیں، زہے نصیب ایسی مار پہ تو
  17. mfdarvesh

    نیوکلیر بوائے سکاؤٹ

    اچھا اچھا یعنی کے گھڑی دیکھنے سے فرق نہیں پڑتا، بہت شکریہ
  18. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    خالی ہاتھ ہی دھمکیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں
  19. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ہائیں، کچھوے کے انڈے حلال ہیں، شمشاد بھائی، کبھی کھا کے دیکھے ہیں ؟
  20. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ۔۔۔
Top