نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    پتہ نہیں، پر کہتے ہیں کہ پڑول سے سستا ہے
  2. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    ہی ہی ہی بس سوکھ کے کانٹا ہو جائیں، یہاں کچھ نہیں ملنے کا
  3. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    فی الحال تو میں طوطے کو نکال باہر کررہا ہوں
  4. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    آئس کریم وہیں سے لے لیں گے اللہ کے بے حد کرم ہے، گرمی کافی ہو گئئ ہے
  5. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کاشکر ہے ، مزاج اچھے ہیں
  6. mfdarvesh

    پرویز مشرف ۔ امریکی ہنی مون کا اختتام

    بلکل، یہ تو صرف چڑھتے سورج کے پجاری ہیں، مشرف اب ماضی کا حصہ ہے
  7. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  8. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ۔۔۔۔
  9. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ایل پی جی پاکستان میں بہت مہنگی ہے، اس میں تقریبا دو کلو گیس کا سلنڈر لگتا ہے میں نے تصویر بھی بنائی تھی پر مل نہیں رہی ہے
  10. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    آمین جزاک اللہ، وہ علیل تھیں کچھ عرصے سے، دل اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں
  11. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    شمشاد بھائی اس کا کوئی پتہ نہیں ہے، محفل کی لاڈلی ہے اور سر میں درد ہو تو یہ کچھ بھی کر سکتی ہے
  12. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    کیا ہوگیا ہے، کس سے لڑائی مار لی ہے :)
  13. mfdarvesh

    اردو زبان میں جدید میڈیکل سائنس

    بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب، اور اردو محفل پہ خوش آمدید آپ نے تو ماشااللہ بہت کام کیا ہواہے، امید ہے آپ سے ان علمی موضوعات پہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا جو لنک آپ نے دیا ہے وہ کام نہیں کررہا ہے
  14. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وعلیکم السلام، جناب کیسے ہیں
  15. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    کیوں نہیں ضرور، پر مجھے فیصل آباد آنے پڑے گا، آئس کریم کھلانے
  16. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    اجی، سب کچھ ہے، فل ہائی ٹی
  17. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    عین ممکن ہے کہ طوطا بس ایویں ہی ہو، صرف شمشاد بھائی ہی اس کو بڑھا چڑھا کے پیش کر رہے ہوں
  18. mfdarvesh

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    آمین، ثم آمین جزاک اللہ
  19. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  20. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ۔۔۔
Top