توں کی جانے یار امیرا۔۔ روٹی بندہ کھا جاندی اے کے مرحلے مجُھ پر اس لیے نہیں گُذرے کہ میں طمانیت گذاری میں بسراں ، رقص امیراں سے بے خبر رہتے ہوئے زندگی گذارتا۔۔۔۔۔ روز بس اپنے آپ سے ملنے کا متمنی رہا ہوں۔۔۔۔۔
اسی میں جان کی امان پاتا ہوں اور ہاں خوش آمدید کہنے میں تاخیر بھلہ کب ہوتی...