مشکل ہےفرار ۔۔۔
خود سے بھی خدا سے بھی
خودفریببی کی رونق بھی بھلہ ساتھ کہاں تلک دے
اُسکو ہم فریب دینے پہ آیئں جب
جو سانس کی ڈوری پہ چوکنا بیٹھا ہوا ہےتو
احساس کو مطمین کرنے کے بہانے ختم ہونے لگتے ہیں
اور موت کی دھمکی ہر خیال پہ وارد ہوتی ہوئ نظر آتی ہے
دل سے ایمان کا جھگڑا ئے مُسلسل مجھے...