جب فوج کا سپّہ سالار ہی عسکری جرّات وجذبے سے جُدا ہو اور ملک و ریاست کا فرمانروا عِلم و قوت، فراست اور آدابِ سیاست میں سیامی بِلّی ہو، خوفِ خُدا سے بے خوف، مصلحت کوش، تن آسان ہو اور پھر جب اللہ کے دِین اور اس کے گھروں کے رکھوالے۔۔۔۔۔۔۔ اپنی ناک تلے بےدینی اور مقدّس ہستیوں کی اَہانت کو برداشت کر...