نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اگورا ھلز( گردونواح ) جھیل

    فلاسفر بھیا، اس مکان کی تمنا کرنے سے کیا ملے گا؟ میں تو ایک کچھوے والے گھر میں بھی نہ رہ کر ستاروں سے آگے دیکھ سکتی ہوں۔۔۔۔لیکن کسی اور چیز کی تمنا کرتی ہوں۔۔ایسے ہی کہیں زیادہ ہی اوپر دیکھنا شروع کر دوں تو ایک دن منہ کے بل نیچے گری ہوں۔:( ویسے بھی مکانوں سے خوشیاں یا منزل تھوڑا ہی ملتی ہیں۔...
  2. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 3: سرخ

    آپ کو شاید فلکر کی پوسٹ کی ہوئی بھی نظر نہیں آتیں؟ تو ایسا کریں کہ اس لنک پر دیکھ لیں۔
  3. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 3: سرخ

    تفسیر بھائی، شاید نہیں یقیناً ۔۔ کل مرچوں کی اچھی بھلی شامت آئی ہوئی تھی۔ امی کہہ رہی تھیں کہ دیکھو میری بچی کو کیا مصیبتیں پڑی ہوئی ہیں۔:d تیزی سے مراد اگر کڑوی ہے تو شملہ مرچیں تو تیز نہیں ہوتیں۔ ہاں دوسری مرچ ذرا ہوتی ہیں۔
  4. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    محفل کی سالگرہ آ رہی ہے۔ اور مجھے ایوارڈز کے سلسلے کو شروع کرنا ہے۔ لیکن اس کام میں میرا ساتھی ہی غائب ہے۔ اسی کو مِس کر رہی ہوں۔
  5. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سارا، کیسی ہو؟ کم کم آتی ہو اب؟
  6. ماوراء

    اگورا ھلز( گردونواح ) جھیل

    تفسیر بھائی، یہ گھر تو میری پہنچ سے دور ہیں۔پسند کر کے کیا کرنا ہے۔:(
  7. ماوراء

    سنڈے پِکنک ،

    ہاہاہا۔۔۔باجو، کیوں خرم کو ابھی سے ڈرا رہی ہیں۔:grin:
  8. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    سوچ رہی ہوں کہ جاب پر وقت گزارے نہیں گزرتا۔۔۔اور گھر آؤ تو وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا۔ :confused:
  9. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    :hehe: آپ ایسا کریں کہ آنکھیں بند کر لیں۔۔۔اور خاموشی اختیار کر لیں۔ خاموش رہنے سے بھی بہت سے مسائل حل ہو جاتے ہیں۔:Aaina: اس سے زیادہ کیا کہوں۔:dontknow: بالکل شمشاد بھائی، فکر نہ کریں اپنی عقل واپس ساتھ لے کر آؤں گی۔ :Aaina:
  10. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 3: سرخ

    چلیں، اسی بہانے آپ کے بچے بھی دیکھ لیے۔:grin:
  11. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    :hehe: ہاں۔ شکر ہے دیکھ لی۔ ورنہ جا رہی تھی۔
  12. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    تو اور کیا باجو۔۔۔آپریشن ہی ہونا ہے نا۔۔چار داڑھیں نکلوانی ہیں۔ کوئی مذاق تھوڑا ہی ہے۔:grin:
  13. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 3: سرخ

    تعبیر، دوسری میں اچھے بھی لگ رہے ہیں۔:grin: اب پپو آ کر بتائیں کہ یہ آئیڈیا کس کا تھا۔
  14. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    چلیں، شمشاد بھائی آپ کے لیے تو یہ اچھا ہے۔ میں سوچ رہی ہوں کہ تین چھٹیاں بہت مزے سے گزاری ہیں۔ صبح سے پھر ٹینشن۔۔۔:leaving:
  15. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ہاہاہا۔ میں معصوم بھلا کسی کو کیوں چھیڑوں گی۔
  16. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    واہ خرم نے تو اپنے دستخط میں ہی لکھا ہوا ہے۔ :grin:
  17. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ہاں آجکل پھر شروع ہوئی ہے۔ :( گرمیوں کی چھٹیوں میں آپریشن کروا دینا ہے۔ تو آپ کو جو تکلیف ہوئی تھی، وہی ہو گی نا۔۔۔آپ خوش قسمت ہے کہ جلدی سے نکلوا دی۔ میں ایسے ہی اتنا انتظار کر رہی ہوں۔ بس عقل کے جانے کے ڈر سے نہیں نکلوا رہی تھی۔ لیکن اس درد سےمیں عقل بِنا ہی بہتر ہوں۔:cool:
  18. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    قبلہ، ہم تو کبھی بھولے سے بھی آپ سے فون پر اپنی تکلیف کا علاج دریافت نہ کریں۔ جو آپ کو ڈاکٹر سمجھتے ہیں، انہوں نے ہی فون کیا ہو گا۔ ویسے کیا اب مجھے دھنک کے بعد کچھ اور بنانے کا تو نہیں سوچ رہے؟؟:) اور نام تو آپ کو اچھا بھلا یاد بھی ہے اور کہہ رہے ہیں کہ نہیں یاد؟:)
  19. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    نہیں فہیم، میں ڈینٹیسٹ کے پاس گئی تھی۔ اس نے یہی مشورہ دیا ہے کہ یہ فالتو نکل رہی ہیں، ان کو نکلوانا ہو گا ورنہ تمھیں بہت تکلیف رہے گی ان کی۔ تو اب گرمیوں کی چھٹیوں میں آپریشن کروانے کا سوچ رہی ہوں۔ اب عقل نہ ہو۔۔۔برداشت ہو جائے گا۔۔لیکن درد برداشت نہیں ہوتا۔;)
Top