نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    شگفتہ، صرف مسکرا رہی ہیں؟ کچھ کہہ بھی دیتیں۔ یا پھر چپ رہنا ہی مناسب سمجھتی ہیں؟:p
  2. ماوراء

    اردو لائبریری سروے

    ہاہاہا۔ شگفتہ۔ وہ کون سا سوال ہے بھلا؟ اور ان میں میرا نام بھی ہے کیا؟:p
  3. ماوراء

    مبارکباد سرپرائیز ،

    باجو، آپ نے تو فون کر کے ہی سرپرائز کا بتا دیا تھا۔ کیک بہت مزے کا لگ رہا ہے۔
  4. ماوراء

    مبارکباد شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )

    شمشاد بھائی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ مجھے پلیز یہ ضرور بتانا کہ کتنے سال کے ہو گئے ہیں؟ ویسے میری طرف سے پچھترویں سالگرہ مبارک ہو۔:p تھوڑی سی دیر ہو گئی۔۔۔جاب سے کارڈز یا کیک نہیں پوسٹ کر سکتی تھی۔ :( اللہ آپ کو ہمیشہ اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین۔ بھابھی نے کھانے میں کیا بنایا آج؟ یا آج...
  5. ماوراء

    محفل کوئز

    سارے تکے نیند میں لگائے ہیں۔
  6. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    لیکن ہماری طرف تو ابھی بہار آئی ہی نہیں۔ ابھی تو کونپلیں نکلنا شروع ہوئی ہیں۔:(
  7. ماوراء

    مبارکباد سرپرائیز ،

    ابھی تو نیند آ گئی ہے۔ اور دماغ کی بیٹری کم پڑ گئی ہے۔ ایسا کرنا کہ صبح فون کر کے بتا دینا۔ :p
  8. ماوراء

    مبارکباد سرپرائیز ،

    اف باجو۔۔۔وہ جو ٹی وی پر اشتہار آتا ہے۔۔ مجھے بالکل پسند نہیں ہے۔ :p نکالو میرا سرپرائز۔۔۔آگے سے اچار نکلتا ہے۔:grin: اچھا، یہ احمد کے مصالحوں، چٹنی کے ساتھ کیوں تصویر بنائی ہے؟:grin:
  9. ماوراء

    مبارکباد سرپرائیز ،

    باجو، کیا سرپرائز ہے؟
  10. ماوراء

    اردو محفل (میری نظر میں)

    بلال، میں تو خود آصف کو نہیں جانتی۔ بس ان کا نام کبھی کبھی آن لائن ممبرز میں نظر آ جاتا ہے۔ آصف محفل کے ایڈمن ہیں۔ ب۔۔۔۔۔۔۔ہت ہی ک۔م پوسٹس کرتے ہیں، اس لیے میرا خیال ہے کسی کو بھی ان کو جاننے کا موقع نہیں مل سکا۔
  11. ماوراء

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    سب سے پہلے تم لگاؤ۔;)
  12. ماوراء

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    لول۔ الماریاں تو کئی ہیں۔ بہت سے وہیں رکھتے بھی ہیں۔ لیکن سب وہاں رکھ کے بھی نہیں جاتے۔:)
  13. ماوراء

    نو مولود بچوں کے نام

    ارملہ - Armala - ہوا۔ عربی تائبہ ۔ Taiba ۔ گناہوں سے توبہ کرنے والی۔ عربی تزمین ۔ Tezmin۔ اچھی عادت والی۔ عربی تاشفہ - Tashifa ۔ ہمدرد، مہربان ۔ فارسی جانیتا ۔ Janita ۔ اللہ تعالٰی کا تحفہ۔ عبرانی حائقہ ۔ Haiqa۔ سچی، اللہ تعالٰی کی پرستش کرنے والی۔ عربی درِثمین ۔ Dur-e-Samin ۔ نہایت قیمتی...
  14. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔ ;) شمشاد بھائی، سارہ دے رہی ہے اب لے لیں۔ :p
  15. ماوراء

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    ہاں واقعی، مجھے بھی جو پسند آ جائے وہی لیتی ہوں۔ اور کچھ نہیں دیکھتی۔ پرس کہاں کہا۔۔کب سے بیگ ہی تو کہہ رہی ہوں۔ :grin:اور ہاں جیکٹ۔۔کوٹ نہیں۔;)
  16. ماوراء

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    تو آپ کو بھیج کون رہا ہے بھیا۔؟:p
  17. ماوراء

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    زیک، ورنہ۔۔۔۔ کے آگے مجھ سے ایک بہت ہی خوفناک جملہ بنا ہے۔:grin: ویسے ورنہ کیا۔۔۔؟:confused:
  18. ماوراء

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    سچی شگفتہ؟؟:p ایسا کریں کہ آپ ایک اپنی مجھے بھیج دیں تو ایک میں اپنی آپ کو بھیج دیتی ہوں۔:grin:
  19. ماوراء

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    حیران نہ ہوں عنبرین (عنبرین کہہ لیا کروں کیا؟ ڈیمسل کہتے ہوئے مشکل سی ہوتی ہے:() چیزوں کو چھوٹا چھوٹا دیکھیں، میرے بیگ میں تو ابھی بھی اتنی جگہ فالتو ہوتی ہے۔ ویسے سوچ رہی ہوں کہ چیزوں کا سائز دکھانے کے لیے تصویر پوسٹ کر دوں۔ :grin:
  20. ماوراء

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    تو سارہ سارا دن سفر میں ہی تو ہوتی ہوں نا:grin:۔۔میرا مطلب ہے کہ دن میں اگر بارہ گھنٹے ہیں تو تقریباً نو، دس گھنٹے باہر ہوتی ہوں، ضرورت کی ساری چیزیں ساتھ رکھتی ہوں۔ بلکہ سارہ میرا بیگ کچھ بھی نہیں ہے۔ بہت سے لوگ دو دو بیگز لاتے ہیں، ایک تو چھوٹا پرس اور دوسرا بیگ۔ اور یہاں تک کہ کچھ جوتے...
Top