نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    سچی سے میں نے شمشاد بھائی کے پیغام کو دو، تین بار پڑھا تو ایسا ہی لگا کہ میری بات پر ہی لکھا ہے۔ کیونکہ پچھلے صفحے کی بات مجھے یاد نہیں تھی کہ کیا ہو رہی ہے۔ پھر اپنی بات سے ملایا تو اس کا جواب بھی بن رہا تھا۔:grin:
  2. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 3: سرخ

    پپو بھائی، کیا آپ نے "سرخ" پر تصویریں بنانے کے لیے ان کو زبردستی تو یہاں نہیں بٹھایا تھا؟:p
  3. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

    بہت شکریہ پپو بھائی۔ پاکستان کی ساری تصویریں دیکھ کر مجھے اتنا اچھا لگا ہے۔ بلکہ میں نے امی کو بھی ساری دکھائی ہیں۔ اپنا ملک یاد آ گیا۔:leaving: اچھا تو یہ پیسے کیسے خرچ ہو گئے؟
  4. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    او اچھا۔۔!!
  5. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ناک کے رستے سے عقل داڑھ باہر۔۔۔یااللہ۔۔۔ایسا ہوتاتو نہ کبھی دیکھا نا کبھی سنا۔۔۔۔:confused: اچھا، شمشاد بھائی، یہ مرچوں کی دھونی کیسے لینی ہے؟
  6. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    عندلیب،عموماً عقل داڑھ 17 سے 25 سال کے درمیان میں نکلتی ہے۔ آپ کے نکلی تھی کیا؟ میری تو دو سال سے نکل رہی ہے، لیکن پتہ نہیں کتنا عرصے لگے گا۔:confused:
  7. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اور میں عقل داڑھ کا درد برداشت کر رہی ہوں۔ اور سوچ رہی ہوں کہ ان کو نکلوا دوں۔:(
  8. ماوراء

    اگورا ھلز( گردونواح ) جھیل

    بہت اچھی تصویریں ہیں تفسیر بھیا۔ یہ کچھوے تو بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ :grin:
  9. ماوراء

    توبۃ النصوح

    پی ایم کر دیں نا۔ یا اگر آپ فارغ ہیں تو میرے حصے کے ہی لکھ دیں۔ :p
  10. ماوراء

    سویڈش کوفتے

    شگفتہ، ہاں یہ کوفتے ہمارے کوفتوں سے کچھ بڑے اور صحیح گول بھی نہیں بنے ہوئے۔ اور آپ کو تو خود ہی حرکت کرنا ہو گی، ورنہ تو سب بنا کر کھا بھی لیں گے اور آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔:grin:
  11. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اچھا، پوسٹ بڑھانے کے چکر میں ہیں۔ اور واقعی آپ کی پوسٹس میں نے آج ہی دیکھیں۔ آپ تو بہت سست ہیں۔
  12. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں سوچ رہی ہوں کہ لگتا ہے جہانزیب آج بہت فارغ ہیں۔
  13. ماوراء

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    باجو، آپ میری طرف تو جب موبائل سےکرتی ہیں، تب ہی نمبر آتا ہے، دوسرے سے نہیں آتا۔۔۔اس لیے مجھے پتہ ہوتا ہے کہ باجو ہی ہیں۔ سارہ کو بھی اب پتہ چل گیا ہو گا نا۔۔اسی لیے اٹھا لیا۔:grin:
  14. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں تو کمپیوٹر کو گود میں ہی رکھے سو رہی تھی۔۔۔۔ابھی آنکھ کھلی ہے۔
  15. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    میں نے تو پیزا کھایا ابھی۔ اور امی قیمہ اور Spaghetti بنانے لگی ہیں۔
  16. ماوراء

    آپ کے ڈیکسٹاپ کا وال پیپر

    وہ میری نظر۔۔۔سمجھا کریں نا۔۔
  17. ماوراء

    پینٹنگز "ماں"

    ایک میرے پاس بھی تھی، جو شاید انہی تصاویر سے متعلق ہے۔
  18. ماوراء

    آپ کے ڈیکسٹاپ کا وال پیپر

    نہیں، میرے کمپیوٹر میں ہیں ہی یہی تو۔۔۔:( برائٹ رنگ کے وال پیپر ہو تو ڈیکسٹاپ پر موجود آئکن بھی ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتے۔
Top