نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    مولوی کی تقریر اتنی لمبی تھی کہ اڑن شاہ کو نیند آگئی
  2. محمد علم اللہ

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ والدین کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔عمار ابن ضیا بھائی جان سن کر واقعی بڑی تکلیف ہوئی ۔والدین اپنے پھول سے بچے کو جسطرح خوش ہوتے ہیں ۔انھیں دیکھ کرنئی امنگوں اور چاہتوں کا گھروندا بناتے ہیں ۔اس کے لئے یہ کریں گے وہ کریں گے سوچتے ہیں ۔لیکن وہ کھلونا ہی ضائع ہو جائے...
  3. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    جہاں دور دور تک بستی کا نام و نشان تھا ۔انسان جیسے یہاں بستے ہی نہ تھے ۔ہر چہار جانب ہو کا عالم ۔سائیں سائیں کرتی آوازیں ۔اوپر سے بادل کی گرج اور کڑک
  4. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    ابھی ہمزاد یہ باتیں بتا ہی رہا تھا کہ اس کے ابو کے کھانسنے کی آواز سنائی دی ۔اپنے والد کی آواز سن کر تو جیسے میاں اڑن کی روح ہی نکل گئی ۔وہ اپنے ابو سے بہت ڈرتا تھا
  5. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اڑن شاہ وہ ناپید لاطینی زبان سیکھنے میں مصروف تھے تاکہ وہ کہانی کاروں سے اپنے مطلب کی چیز لکھوا سکے ۔لیکن یہ زبان اتنی مشکل اور گنجلک تھی کہ اڑن شاہ کے ایک پلے نہ پڑتی تھی ۔اڑن شاہ کبھی اپنا بال نوچتا تو کبھی سکھانے والے شخص کو برا بھلا کہنا شروع کر دیتا ۔
  6. محمد علم اللہ

    ایک یتیم کی عید

    واقعی اثر انگیز کلام ہے ،آنکھوں میں آنسو آ گئے پڑھ کر ۔اللہ سب کے ماں باپ کا سایہ تادیر قائم رکھے ۔
  7. محمد علم اللہ

    بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں مدارس اور اردو میڈیم اسکولوں میں ’’بھگوت گیتا‘‘ کی تعلیم لازمی قرار

    مدارس میں گیتا پڑھانے کے فیصلے سے پیچھے ہٹی شیوراج حکومت بھوپال: مدھیہ پردیش کے مدرسوں میں گیتا پڑھائے جانے کے فیصلے سے ریاست کی شیوراج سنگھ چوہان حکومت پیچھے ہٹ گئی ہے۔حکومت نے آج اپنے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ پچھلے دنوں ریاستی حکومت کے محکمہ تعلیم نے مدارس میں...
  8. محمد علم اللہ

    تا بازگو تا قصه درد ما جانها شود

    چاچو آپ نے بہت خوب لکھا ہے ۔گویا دل نکال کے رکھ دیا ہے ۔چونکہ یہ تعزیتی تحریر ہے اس لئے ۔زیادہ تعریف اور خوشی کا ظہار بھی سوئے ادب معلوم ہوتا ہے یہاں ۔اللہ آپ کے قلم میں مزید جان دے ۔
  9. محمد علم اللہ

    تا بازگو تا قصه درد ما جانها شود

    آپا اللہ آپ کو جزائے خیر دے واقعی آپ نے صبر اور ہمت سے کام لیکر ہم سب کو سبق دیا ہے میری جانب سے ڈھیروں دعائیں اپنی پیاری آپا جان کی لئے ۔ آپا آپ خوش رہیں۔
  10. محمد علم اللہ

    میرے فن پارے 1

    ماشائ اللہ ،یہ مجھ سے کیسے مس ہو گیا غضب بھائی جان واقعی سب ایک سے ایک آپ جامعہ سے فائن آرٹس کا ایک سالہ کورس کر لیجئے سچی ایسے واقعی اللہ نے آپ کے قلم میں جان دی ہے 'مزید افزودگی کے لئے دعاگو ہوں ÷
  11. محمد علم اللہ

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    بھائی جان مجھے ابھی پتہ چلا سن کر واقعی افسوس ہوا ۔اللہ آپ کے والد محترم پر اپنے رحم و کرم کا معاملہ فرمائے ۔ان کو جنت میں اعلی علیین میں جگہ دے ۔اور ان کے تمام اولادوں و لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔بھائی جان میں آپ کو آپ کے صبر کی داد دیتا ہوں ۔اللہ ہم سب کو صبر ایوب عطا فرمائے ۔اس...
  12. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    لیکن اس کی نثر کسی کو پلے نہ پڑتی تھی ۔بڑے زور و شور سے پورے علاقہ میں ایک ایسے شخص کی تلاش شروع ہوئی جو اس کی اسکرپٹ کو پڑھ ۔بڑی مشکل سے ایک صاحب ملے بھی تو انھوں نے یہ کہہ کر اپنی جان بچائی کہ بھیا یہ اسکرپٹ تو کب کی ناپیدہو چکی اب اس زبان کے جاننے والے یہاں نہیں ملنے والے ۔چونکہ وہ صاحب بھی...
  13. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اب اڑن شاہ نے حکیم شبن کی زبانی جو کہانی سنی تو شرم سے پانی پانی ہو گیا ۔لیکن اپنی غلطی کو چھپانے کے لئے کہنے لگا حکیم صاحب وہ میں نہیں میرا دوست تھا حکیم نے کہا نہیں تمہیں تھے اس نے تمہارا نام لیکر مجھے بتایا اور اب تو تمہاری شکایت میں تمہارے ابو سے کروں گا
  14. محمد علم اللہ

    کچھ ماں باپ بھی ظالم ہوتے ہیں

    کچھ ماں باپ بھی ظالم ہوتے ہیں
  15. محمد علم اللہ

    :) اب اس بڑھاپے میں چاچو؟؟کیا فائدہ ہوگا اس کا

    :) اب اس بڑھاپے میں چاچو؟؟کیا فائدہ ہوگا اس کا
  16. محمد علم اللہ

    موت کی دستک

    شکریہ جزاک اللہ
  17. محمد علم اللہ

    موت کی دستک

    میں جنگ کا قائل نہیں ہوں آج تک جنگ و جدل سے کسی کا بھلا نہیں ہوا ہے پوری تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجئے ۔
  18. محمد علم اللہ

    موت کی دستک

    ہاہاہاہہاہ اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا دوسرے کی آنکھ کا تنکا دیکھنے چلے۔
Top