نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    ’بےاعتنائی‘

    بھائی جان واقعی :great:دلچسپ:best:
  2. محمد علم اللہ

    ہکلی غزل (سید محمد جعفری)

    بہت شکریہ بھائی جان مگراس کا نام پھر ہکلی غزل کیوں ہے ؟؟
  3. محمد علم اللہ

    ہکلی غزل (سید محمد جعفری)

    فاتح بھائی جان کیا یہ اسی طرح پڑھی جاتی ہے، یا کسی خاص وجہ سے اس طرح لکھی ہے؟یہی سوال کسی صاحب نے فرخ منظور صاحب والے دھاگہ میں بھی پوچھا تھا لیکن کوئی جواب وہاں بھی نہیں ملا ۔
  4. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اڑن شاہ نے نان ویجیٹیرین ہونے کے دلائل پیش کرنا شروع کر دیا جناب آپ خود بھی تو ہڈی کھاتے ہو ہڈی کون سا ویج ہے وہ کہنے لگا نان ویج کھانے بھرپور غذائیت اور پروٹین کا بہترین ذریعہ ہیں۔ ان میں آٹھوں ضروری امینو ایسڈ پائے جاتے ہیں جو جسم کے اندر نہیں بنتے اور جس کی تکمیل خوراک کی طرف سے کی جانی...
  5. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اڑن شاہ کو بھوک بھی لگی تھی اس نے بکریاں اور مرغیاں دیکھی تو جن سے بکریوں کے دودھ پینے ،انڈے کی بریانی اور مرغ مسلم کھانے کی فرمائش کر ڈالی
  6. محمد علم اللہ

    ماہرالقادری : قران کی فریاد

    بہت خوب بھائی جان ۔یاد آیا جب میں چھوٹا سا تھا غالبا پانچویں یا چھٹی میں اسکو ایکشن سے ایک برے جلسہ میں پڑھا ۔بہت پسند کیا تھا لوگوں نے ۔اب بھی لوگ ملتے ہیں تو اس کا تذکرہ کرتے ہیں ۔آہ وہ بھی کیا زمانہ تھا۔
  7. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    وہ سوچنے لگا
  8. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اگر میں چاہوں تو اپنے جلووں سے ان تینوں کیا پوری دنیا کی کایا پلٹ سکتا ہوں ۔اور یہ سوچ کر وہ ایک قد آدم شیشہ کی تلاش میں نکلا
  9. محمد علم اللہ

    رویت ہلال کے مسئلہ پر اتحاد و اتفاق کا جنازہ نکل جانا ملت کے قائدین کے لئے شرمناک

    ایک سال پرانی تحریر چاند پر یہ اختلاف کیوں ؟ محمد علم اللہ اصلاحی ہمارے ملک کے پرانے اور بار بار جنم لینے والے مسائل میں سے ایک شوال کے چاند کو دیکھنا بھی ہے جس پر اتفاق رائے پیدا کرنا محال بنا دیا گیا ہے،ہر سال رمضان کی آمد کے ساتھ اس معاملہ کو لیکر ہندوستانی مسلمان ایک عجیب قسم کی کشمکش،...
  10. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    سندھی کو جنوں کا یہ ہنسنا پسند نہیں آیا اس نے اسے بے عزتی پر محمول کیا اور جنوں کو سارے جنوں کو جنھوں نے دھماکہ کے بعد ہنس دیا تھا سزا صادر کرتے ہوئے وہیں پر 100 سال ایک ہی جگہ کھڑے رہنے کا حکم دیا اور تنہا صرف ایک جن کے ساتھ جس نے دھماکہ کیا تھا لیکر ساتھ چل پڑا۔
  11. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    مگر جنوں کا غول بھی کمزور نہ تھا
  12. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    کہانی کاروں سے گذارش ہے کہ کم از کم تین چار پوسٹ پڑھنے کے بعد آگے لکھیں اس سے کم از کم ایک ربط بنا رہے گا ۔
  13. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اس نے اپنے چراغ کو رگڑا جس میں سے ایک جن اور اس کے ساتھ ساتھ سو اور جن نمودار ہوئے اس نے جنوں کے اس فوج کو سندھی کے حوالہ کرتے ہوئے کہا لے جا یہ فوج اسے تو جو حکم کرے گا تمہارے حکم کی تعمیل یہ کریں گے تو ان سب کا کمانڈر ان چیف ہوا یہ سار کے سارے تیرے ما تحتی میں کام کریں گے ۔لیکن ہاں سن ! جاتے...
  14. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    وہ دوڑا دوڑا آیا اور کہا حکم ہو آقا اس نے کہا اس اڑن شاہ کو لے جاو کم بخت کی میں مدد کرنا چاہتا تھا لیکن یہ انتہائی بد تمیز اور ناہنجار لڑکاہے ۔اسے سمندر کے اس پار ۔جہاں شیطانوں اور چڑیلوں کی بستیاں ہیں چھوڑآو اور اور سنو! اگر یہ وہاں سے بھاگنے کی کوشش کرے تو بحرالکاہل میں ڈبو کر مار دینا ۔یا...
  15. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اس نے دھمکی دیتے ہوئے
  16. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    سند باد جہازی سر جھکائے اڑن شاہ کی جھڑکیاں سنتا رہا ۔اڑن شاہ نے بھی سمجھا بڑا سعادت مند جن ملا ہے ۔اس لئے اسے خوب سناتا رہا ۔جب سند باد جہاذی کا پارہ گرم ہوا تو
  17. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اسی دم سند باد جہازی اپنا چراغ اور جہاز لیکر حاضر ہوئے لیکن وہ جہاز پانی والا تھا ۔سند باد نے کہا اڑن شاہ تو نہ گھبرا ابھی میں چراغ رگڑتا ہوں ۔جن ظاہر ہو گا پھر اس سے جو مانگنا ہے مانگ لینا وہ تمہیں اس جیل سے نکالنے میں بھی تمہاری مدد کرے گا ۔اڑن شاہ مسکرا اٹھا اور سند باد جہازی کا شکریہ ادا...
  18. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    لیکن جب گاڑی جیل خانہ جاکر رکی اور سنتری بڑے احتیاط سے آہنی دروزے کو کھولاتو
  19. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    ہتھکڑی لگا دی گئی اور پولس والوں نے پکڑ کر اڑن شاہ کو جیل لے جانے والی جالی دار گاڑی میں بٹھا دیا
  20. محمد علم اللہ

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    میں کچھ سوچتا ہوں آپ لوگ اسٹوری کو کچھ اور بنا دیتے ہیں ۔لیکن ہے واقعی مزے دار
Top