جب کمپیوٹر پر اردو محفل میں بیٹھتا ہوں تو عینک لگا کر رکھتا ہوں۔ ہر طرف چاند ہی نظر آتے ہیں ۔ مثلا شمشاد چاند، یوسف ثانی چاند، اچھی بچہ(ناعمہ عزیز) چاند، ام نور العین چاند،پپو چاند ، مقدس چاند،باباجانی چاند،امین چاند، تبسم چاند ، مہ جبیں چاند وغیرہ وغیرہ ۔ لیکن جب کمپیوٹر سے اٹھتا ہوں تو عینک...