میرے بھائی میں نے جہاں بھی جہیز کا ذکر کیا ہے وہاں لفظ مروجہ کے ساتھ کیا ہے۔ اور اس مروجہ جہیزکی نفی آپ بھی کر رہے ہیں۔جہاں تک تعلق ہے خاوند کی طرف سے جہیز کا ہے تو میں باربار اس کی وضاحت کر چکا ہوں کہ سنت سے یہی ثابت ہے کہ شادی کے سلسلہ میں تمام خرچ لڑکے کی طرف سے ہو نہ کہ لڑکی کی طرف سے۔ چونکہ...