نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  2. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  3. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    اچھی بچہ کو ہماری طرف سے وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
  4. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ظاہر ہے ریکارڈ توڑنے کے لئے ریکارڈ ساز ہمت کے ساتھ ساتھ اسے نوٹ بک میں بھی ریکارڈ کے طور پر ریکارڈ کرنا پڑتا ہے۔
  5. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    ثابت قدم رہنا چاہئے اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے ہر حال میں مسلمان کو۔
  6. زلفی شاہ

    لسی خانہ

    جب لسی کی طلب ہوتی ہے لسی خانہ بند ملتا ہے۔ چلو میں چلا چائے خانہ میں دودھ کی کچی لسی پینے۔
  7. زلفی شاہ

    لسی خانہ

    عینک لگا کر دونوں پوسٹوں کو بار بار پڑھا ہے کہیں بھی سورج کا ذکر نہیں ڈھونڈھ سکا۔
  8. زلفی شاہ

    گپ شپ حصہ تین

    پرس نہیں ہے بیچاری کے پاس، آپ ایک لیں دیں نا۔
  9. زلفی شاہ

    مروجہ جہیز کی برائیاں

    شمشاد بھائی اچھا مراسلہ ہے اس کو اس دھاگہ میں اگر ممکن ہو تو چسپاں بھی کریں۔ شکریہ۔
  10. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  11. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  12. زلفی شاہ

    لسی خانہ

    آج ربیع الثانی کی 26 تاریخ ہے تین یا چار دن بعد نیا چاند چڑھ جائے گا۔ فکر کاہے کی؟؟
  13. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  14. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    زور سے رحم کی اپیل کریں۔ ایسے تھوڑی ہی سنی جاتی ہے آجکل۔
  15. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    ڈال دیں سارا ملبہ ذاکر نائیک پر۔
  16. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ذخیرہ اندوزی کرنی ہے کیا داؤ کی؟؟
  17. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    داؤ لگانے کی کوشش میں ہوتے ہیں ہر وقت آپ ،مانیں یا نہ مانیں مگر یہاں تو آپ سے ہاتھ ہوگیا۔
  18. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    رہنے دیں شمشاد بھائی قاعدے کا سبق سنا کر ساتویں کلاس میں جانا چاہتے ہیں۔اتنی بڑی چھلانگ؟؟؟؟؟؟؟؟
  19. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    خادم کو حکم دیں کہ وہ صبح صبح تھرماس بھر کر آپ کے میز پر ٹکا دیا کرے تاکہ بار بار جانے کی زحمت نہ ہو۔
  20. زلفی شاہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    بڑوں کا کام لڑانا نہیں صلح کروانا ہوتا ہے۔
Top