نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

    دو نہی دن میں 4 روزے ہوتے ہیں میرے انکل:p
  2. عینی شاہ

    آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

    وضاحت یہ ہے انکل کہ میں روزہ نہی رکھ سکتی کاز آف میڈیسن :)اور ویسے بھی اجکل پیپرز کی تیاری میں بھوک بھی بہت لگتی ہے :p
  3. عینی شاہ

    اک سانولی کو عشق ہوا ہے فقیر سے - علی زریون

    کوئی نہی آئی سمجھ ابھی بھی :p
  4. عینی شاہ

    آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

    جلدی میں لکھ گئی تھی نا:)
  5. عینی شاہ

    جی بلکل اضافہ ہو گیا ہے ۔۔یہ منا تو بلکل ہی منا بن جاتا ہے کبھی کبھی ہی ہی ہی

    جی بلکل اضافہ ہو گیا ہے ۔۔یہ منا تو بلکل ہی منا بن جاتا ہے کبھی کبھی ہی ہی ہی
  6. عینی شاہ

    آئی ایم سو سمارٹ ناااااااااااااااااااااا ۔۔۔!! ہی ہی ہی

    آئی ایم سو سمارٹ ناااااااااااااااااااااا ۔۔۔!! ہی ہی ہی
  7. عینی شاہ

    اک سانولی کو عشق ہوا ہے فقیر سے - علی زریون

    آپ تو گولی مارنے لگ پڑے ہیں خیال بھائی ٹھاہ ٹھاہ :eek::cautious:
  8. عینی شاہ

    مشیراں مروا دتّا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: مناسب ہی ہی ہی
  9. عینی شاہ

    کھوپرے کا لڈو

    اففف اللہ ۔۔ملائکہ اتنی مزیدار سوئیٹ ہے یہ تو ۔۔دیکھنے میں کتنے مزے کے لگ رہے ہیں نا ۔۔ویسے لڈو مجھے کچھ خاص اچھے لگتے نہی ہیں لیکن یہ تو کوئی سپیشل ہی لگ رہے ہیں ۔۔۔زبردست :thumbsup:کتنی اچھی کک ہو نا تم :daydreaming: کہوں گی آپا سے کسی دن ٹرائے کریں انہیں :dancing:
  10. عینی شاہ

    آٹھویں سالگرہ محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو

    ویری نائس اسامہ بھائی :)
  11. عینی شاہ

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    اب جانا نہی ہے اپ نے اوکے نا :)
  12. عینی شاہ

    مشیراں مروا دتّا

    ہی ہی ہی تھینک گاڈ اپ نے منی کاکی نہی لکھا :rollingonthefloor: افف خیال بھائی اپ بھی نا :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  13. عینی شاہ

    میں عشق الست پرست ہوں، کھولوں روحوں کے بھید ۔۔۔ علی زریون

    ہان ہاں اب اپ اسے ٹیگ دو نظر آتا ہے مجھے :p پوچھ رہی ہوں اجکلل ذرا بزی ہوئی پڑی ہوں نا:nerd:
  14. عینی شاہ

    آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

    اپ باہر ہیں کہیں ؟:eek:
  15. عینی شاہ

    آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: آہاااااااااااااااا مزا آیا مزا آیا
  16. عینی شاہ

    آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

    پیاس ہی اتنی لگی ہوتی ہے نا ۔۔گرمی جو ہے اتنی زادا :)
  17. عینی شاہ

    آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

    میری تو ہوتی رہتی ہے ۔۔:p اس لیے میں تو بھاگ جاؤں یہاں سے :biggrin: ویسے بھی بھوک لگ گئی ہے کچھ کھا لوں جا کر :biggrin:
  18. عینی شاہ

    آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

    میں تو یہ ساری چیزیں کھا جاؤں گی ۔۔کیونکہ مجھے یہ ساری پسند ہیں بھئی:p
Top