ہان جی نزرانھ بٹ ہی ہے۔ کیوںآپ کا نام کہیں نذرانہ بٹ تو نہیں ؟؟
بڑے زبردست لگ رہے ہیں۔ اوووووووووووووووووو مجھے بھوک لگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے تو آلو کے پکوڑے پسند ہیں
ویسے ہی ، جیسے آپ نزرانھ لکھتی ہیں پہلی بات کسی کو ایسے لکھتے دیکھا۔ عموماً نذرانہ ایسے لکھتے ہیں۔ہان جی نزرانھ بٹ ہی ہے۔ کیوں
ؤ لکھنے کے لیے شفٹ+ڈبلیو دبائیں جاؤ۔ گرائمر ئ لکھنے کے لیے "یو" دبائیں۔ اور ء لکھنے کے لیے شفٹ+یو دبائیں۔اصل میری غلطیوں کو دیکھوگے تو گنتے گنتے تھک جاو گے۔ میرا تعلق پشاور سے ہے اور میری اردو گرایمر بھی انتہائی کمزور ہے۔ اس فورم میں کبھی کبھی سیکھ جاونگی۔ انشا اللہ
یہاں اردو کلاس ہو رہی ہے آپ سب کھا جاؤمیں تو یہ ساری چیزیں کھا جاؤں گی ۔۔کیونکہ مجھے یہ ساری پسند ہیں بھئی
اس ٹایم سب یہی کہتے ہیں کہ سب کھائیں گے مگر جب ٹایم آتا ہے تو دھڑا دھڑ 2، 4 گلاس شربت پی کے بس۔۔۔۔میں تو یہ ساری چیزیں کھا جاؤں گی ۔۔کیونکہ مجھے یہ ساری پسند ہیں بھئی