نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    معزز محفلین سے گزارش ہے کہ دوسرے معزز محفلین کی ذات کو موضوعِ گفتگو نہ بنائیں۔ دوسرے کی رائے سے اختلاف آپ کا حق ہے، سو وہ ضرور کیجیے۔ غلط اور اخلاقی معیار سے گرے ہوئے تبصروں کو منتظمین کے نوٹس کے لیے رپورٹ کریں لیکن براہِ راست کسی محفلین کی ذات کو نشانہ بنانے سے گریز فرمائیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مائرز برگز شخصی امتحان

    Khalil - Turbulent Campaigner (ENFP-T) | 16Personalities
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

    گلوبل ولیج دبئی!!! خوب تصویر!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مسلمان مُلک میں پنجابی میں بات !!

    درست فرماتے ہیں حضرات۔ ہمارے ہاں نان ایشوز کو ایشو بنایا جاتا ہے تاکہ اصل مسئلوں کی جانب سے توجہ ہٹی رہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے جان کہہ کر پکارا ہے اس نے----برائے اصلاح

    ارشد چوہدری بھائی آپ کی اس غزل میں پہلا تاثر اچھا ہی ہے کہ کوئی فاش غلطی نہیں ہوئی لیکن اس ردیف کے باعث کہیں آپ عجزِ بیان کا شکار ہورہے ہیں، کہیں الفاظ کی ترتیب الٹی پلٹی کر رہے ہیں اور کہیں تو اندازِ بیان اردو کے بجائے پنجابی ہوگیا۔ پہلا شعر بہتر ہوتا لیکن دوسرے مصرع میں یوں کا وں گر رہا ہے...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی حماقتیں

    مزیدار
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    میچز کا شیڈول مل سکتا ہے ؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    یہ ہوئی نا بات! اشیائے خوردونوش کی اسمگلنگ کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا سبب بھی پچھلی حکومتوں پر ڈال دیں۔ بیچارہ صادق اور امین اتنا لاچار ہے کہ اپنے وزیر اس کے کنٹرول میں نہیں۔ ان سے کہہ بھی نہیں سکتا کہ بھائیو اتنی اندھیر نگری مت مچاؤ، لوگ چیخ رہے ہیں، بھوک سے مر رہے ہیں۔ یہ تو...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    اشیائے خورونوش کی اسمگلنگ کےخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News اشیائے خورونوش کی اسمگلنگ کےخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ وزیرِ اعظم اپنی کرسی کے ارد گرد کریک ڈاؤن کرلیں، خاطر خواہ نتائج برآمد ہوں گے۔ ان شاء اللہ
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    یاد کیجیے کہ محترمہ ایشل کو سب سے پہلے ہم نے ہی پکڑا تھا اور صلواتیں بھی ہمیں نے کھائی تھیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    دھویں کا مطلب ہوتا ہے کہ چنگاری ہے کہیں دبی دبی!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    جی ہاں ہم مدیرِ اعلی یا سُپر موڈ کبھی نہیں رہے!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    جزاک اللہ نظامی بھائی شکریہ۔ شکریہ۔ جزاک اللہ مفتی صاحب جزاکِ اللہ بٹیا! متفق!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    ہم 2012 سے 2017 تک اردو سیکشن کے مدیر رہے پھر 2018 میں دوبارہ مدیر بنادئیے گئے۔ 2017 سے 2018 کے اس عرصے میں جب کہ منتظمین کے علاوہ اور کوئی بھی انتظام و انصرام کرنے والا نہ تھا، ہم سے عہدہ لے لیا گیا تھا لیکن ادارت کی تمام قوتیں ہمارے پاس تھیں جن کا فائدہ اٹھاکر مستقل ادارت کی ذمہ داریاں...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    شکریہ زیک جزاک اللہ جزاک اللہ بٹیا! چائے پارٹی پکی۔ جس دن کراچی آئیں، ہمارے گھر پر چائے پکی شکریہ عثمان بھائی جزاک اللہ یوسف سلطان بھائی
Top