نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    اہلِ کراچی کی خوشی اور ہمارے لیے ان کے خوب صورت جذبات بلا تبصرہ! خوش رہیے۔ اللہ آپ سب کی دعاؤں کو آپ کے اور ہمارے حق میں قبول و منظور فرمائیں۔ جزاک اللہ
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    آپ کی مبارک باد کا خآص طور پر انتظار تھا، لیکن یہ اندازہ نہ تھا کہ اتنی خوب صورت مبارک باد ہوگی۔ خوش رہیے۔ اور ہاں ! آپ یہیں رہیں گے، ہمارے دل کے آس پاس
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    اللہ کرے آپ کا حسنِ ظن تادیر برقرار رہے اور اللہ کریم آپ کی دعا=ں کو ہمارے اور آپ کے حق میں قبول و منظور فرمائے۔ جزاک اللہ برادر شکریہ جناب
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    جزاک اللہ بھائی! جزاک اللہ۔ آمین ۔ آمین آداب جزاک اللہ۔ خوش رہیے شکریہ شکریہ۔ یاز بھائی مسنگ ان ایکشن ہیں۔ اللہ کرے جہاں ہوں خیریت سے ہوں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    جزاک اللہ عرفان سعید بھائی۔ خوش رہیے خوش رہیے!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: خداوندا ہلالِ نو مہِ کامل نہ بن جائے ٭ نصر اللہ خان عزیزؔ

    خوبصورت خوبصورت۔ شریکَ محفل کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    چھا گئے سر! سب سے پہلی مبارک باد آپ کی جانب سے ایک اتفاق سہی لیکن ہمارے لیے قدرت کا ایک انعام ہے۔ خوش رہیے جزاک اللہ مفتی صاحب! بہت شکریہ جناب! آمین۔ آمین۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    ہم اس عزت افزائی پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجالاتے ہوئے منتظمین اور دیگر تمام محفلین کے ممنون و متشکر ہیں جنھوں نے ہمیں یہ ذمہ داری سونپی اور اس ذمہ داری کے سونپے جانے پر مسرت کا اظہار فرمایا۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ہمت و حوصلہ عطا فرمائے کہ ہم اس بھاری ذمہ داری سے عہدہ برآء ہوسکیں۔ پیٹر...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل---شاید مرا مونس، مرا غمخوار نہیں تھا

    خوبصورت خوبصورت۔ کیا بات ہے! داد سمیٹیے صاحب!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل بغرضِ اصلاح/ رند بے آبرو ہوجائیں گے میخانے میں

    تصحیح کے بعد کیسی ہوگئی غزل یہ تو احسن بھائی دیکھ ہی رہے ہیں لیکن صاحب غضب کا ترنم اور اوریجنیلیٹی ہے اس غزل میں۔ بہت سی داد
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    آسیب زدہ نظم

    دریا کو کوزے میں بند کردیا ہے!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے جِن بھوت

    زحالِ مرزا 2017 فروری کے بعد سے غائب ہیں۔ آپ انہیں کیسے جانتی ہیں چاندنی
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے جِن بھوت

    انٹرویو - محترم زحال مرزا سے بات چیت
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    اردو محفل میں خوش آمدید ابو حمران بھائی۔ اپنا تعارف بھی کروائیے تعارف کے زمرے میں
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

    آخرِ شب دید کے قابل تھی بِسمِل کی تڑپ صبحدم کوئی اگر بالائے بام آیا تو کیا
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    رہنمائی

    ان کا پہلا مراسلہ ہی غائب ہوگیا تھا جس کی وجہ کچھ بھی ہوسکتی تھی۔ جب ہم نے چیک کرلیا کہ ہم نے یا کسی اور مدیر نے ان کا مراسلہ حذف نہیں کیا تو ہم نے بہتر جانا کہ ان سے دوبارہ پوسٹ کرنے کا کہہ دیں۔ نیز یہ بھی دیکھ لیا تھا کہ ان کا یہ مراسلہ غلط زمرے میں ہے لیکن اسے کہیں اور منتقل اس لیے نہیں کیا...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

    واہ کیا لاجک ہے اپنے جگری یار کا جنازہ نہ پڑھنے کی۔ وہ شخص جس نے اپنی زندگی کے پچیس قیمتی سال اس کی نذر کردئیے اور اس کے پاس اس کی نماز جنازہ پڑھنے کی فرصت نہیں تھی، کیونکہ یہ اب لوٹوں میں گھرا ہوا ہے ( جو اس کے لیے اپنا پیسہ خرچ کرتے ہیں اور جواب میں پرمٹ پاتے ہیں۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    مرے دل کی راحت ہے نامِ مدینہ----برائے اصلاح

    ارشد چوہدری بھائی اس شعر کا دوسرا مصرع تو وزن میں ہی نہیں، آپ اسے چوائس میں بھی کیسے پیش کرسکتے ہیں!
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    خوبصورت نشاندھی فرمائی ہے سید عاطف علی بھائی نے! معروف یعنی فعل کے ساتھ فاعل کا تذکرہ ہو جو آپ کے اشعار میں آپ کا مدعا ہے۔ مجہول یعنی فعل کے ساتھ مفعول کا تذکرہ ہو اور فاعل غائب ہو، جو آپ کے اشعار میں مطلب نکل رہا ہے ۔ جب آپ کہتے ہیں " نظام بدلا جارہا ہے" تو یہاں نظام مفعول ہے جسے کوئی ان...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے جِن بھوت

    حقیقت یہ ہے کہ زبیر صدیقی بھائی جون 2016 میں محفل کے ممبر بنے اور اس ماہ کی تیرہ تاریخ تک خاموش قاری رہے۔ اب کہیں جاکر جمعرات کو انہوں نے اپنا پہلا مراسلہ لکھا اور اپنی غزل پیش کی۔ امید ہے محفل میں اپنی تخلیقات پیش فرماتے رہیں گے۔
Top