نتائج تلاش

  1. میم نون

    کھانے کا اثر

    آپ شادی شہدا ہوں گے ناں :grin: کیا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپکا بھی وقت آگیا ہے :grin:
  2. میم نون

    مائی کمپیوٹر سے سی ڈی آئیکن غائب ہوگیا ہے

    کیا آپ کا کمپیوٹر 32 بٹ ہے یا 64 بٹ ڈرائیور انسٹال کرتے ہوئے اس چیز کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے اور درست ڈرائیور انسٹال کرنا ہو گا۔
  3. میم نون

    گرافکس فوٹوشاپ ایکشنز (Actions) - پہلا حصہ - تعارف

    السلامُ علیکم، جی میرے پاس فوٹوشاپ کا سی ایس دو مڈل ایسٹ ورژن ہے :)
  4. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  5. میم نون

    تصویر پہچانیے

    :)
  6. میم نون

    تصویر پہچانیے

    سڈنی ہاربر برج http://photography.nationalgeographic.com/photography/photo-of-the-day/sydney-harbor-bridge-dust/ :grin:
  7. میم نون

    تصویر پہچانیے

    واہ آپنے تو بڑی پھرتی دکھائی ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Sultan_Ahmad_Shah_State_Mosque زبردست اب آپکی باری ہے پوسٹ کرنے کی :grin:
  8. میم نون

    تصویر پہچانیے

    اتنی مشکل بھی نہیں تھی اور میں حال ہی میں گیا بھی تھا اسی لئیے فورا پہچان لیا۔ میری لگائی ہوئی تصویر ایک مسجد کی ہے۔ ۔ ۔
  9. میم نون

    تصویر پہچانیے

    یہ بتائیں
  10. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. میم نون

    تصویر پہچانیے

    ایفل ٹاور http://en.wikipedia.org/wiki/Eiffel_Tower لیکن یہ جھیل نما شے اس کے پاس کدھر سے آ گئی :confused: جب میں گیا تھا تو یہ نہیں تھی، یا شائد میں نے غور نہیں کیا :rolleyes:
  12. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    چلیں نہیں پوچھتے :grin: آپکے ہان تو کل چھٹی کا دن ہے، اس لئیے موجیں منائیں
  13. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  14. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    چلیں وہ کل کی تھی اور اب آج کی حاضری لگا لیں :grin: ویسے کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟
  15. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  16. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، میری رات کی حاضری لگا لیں :)
  17. میم نون

    گرافکس فوٹوشاپ ایکشنز (Actions) - پہلا حصہ - تعارف

    تمام احباب کا پسند کرنے کے لئیے بہت شکریہ۔ لگتا ہے آجکل پاکستان میں امیج شیک کو بلاک کیا جا رہا ہے۔ جن دوستوں کو تصاویر نظر نہیں آرہی وہ پی ڈی ایف اتار لیں، جو کہ میں نے پہلے خط میں لگا دی ہے۔ والسلام
  18. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  19. میم نون

  20. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    آج کس کا میچ ہے؟
Top