نتائج تلاش

  1. میم نون

    پاک لینکس لوگو

    کوئی مشورہ بھی تو دیں کہ لوگو میں کیا چیز ہونی چاہئیے؟ اور رنگ کونسے استعمال کریں؟ میں بھی سوچتا ہوں کہ کوئی اور آئڈیا دماغ میں آ جائے، یہ آئیڈیا کل ذہن میں آیا تھا اور تب سے رنگ اور بنانے کا طریقہ دماغ کی مشین میں پکا رہا تھا، اور آج شام کو آتے ہی اسے بنا ڈالا :) لوگو میں سادگی کا بھی خیال...
  2. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا کرم ہے میں تو یہیں پر ہوں بس آجکل زرہ مصروف ہوں، لیکن روزانہ حاضری ضرور ہو جاتی ہے :)
  3. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    فرصت بی بی کو :rolleyes:
  4. میم نون

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

    مجھے تو ابھی تک کوئی مٹھائی نہیں ملی :(
  5. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، آج تو کافی مصروف رہا۔
  6. میم نون

    تاسف اب دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی انکو اپنی امان میں رکھے اور انکے دراجات بلند فرمائے، آپکو اور تمام پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
  7. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  8. میم نون

    پاک لینکس لوگو

    یہ کیسا رہے گا؟ 128×128 48×48 24×24 اسے میں نے فوٹوشاپ میں بنایا ہے، اگر تو پسند ہے تو اسی کو ویکٹر میں بنایا جا سکتا ہے، اسمیں سبز حصے کا تناسب تھوڑا کم کرنا ہو گا کیونکہ چھوٹے سائز میں صرف سبز ہی نظر آتا ہے۔ اور اگر پسند نہیں تو پھر آپ بھی کچھ مشورہ دیں اور میں بھی مغز...
  9. میم نون

    پاک لینکس لوگو

    اوپس، اپکا یہ پیغام تو پڑھا ہی نہیں۔ بس یہی فرق ہو گا کہ یہاں پر لوگو پر بات چیت ہو گی اور دوسرے دھاگے میں والپیپر پر، نہیں تو آئڈئیے گڈ مڈ ہو جانے ہیں اور مجھے کچھ سمجھ نہیں آنی :laugh:
  10. میم نون

    پاک لینکس وال پیپر

    ڈیفالٹ والپیپر کے لئیے ایک بہت اچھا آئیڈیا ہے دماغ میں لیکن اسکے لئیے پہلے لوگو بنانا ہو گا۔ اور پھر انکسکیپ کا اچھی طرح سے آپریشن کرنا ہو گا، تاکہ جو آئیڈیا دماغ میں ہے اسے ڈجیٹالائز کیا جا سکے :)
  11. میم نون

    تعارف

    یعنی کہ آپ نے سارہ بوجھ میرے سر ہی ڈال دیا ہے :eek: انشاءاللہ کوشش ہو گی کہ آپکو مایوس نا کروں :) فی الحال تو آہستہ آہستہ کر کہ ٹکنیکیں یاد آرہی ہیں، دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔
  12. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  13. میم نون

  14. میم نون

  15. میم نون

    پاکستان کی کچھ یادیں

    خرم بھائی سبق لکھنے میں تو کافی وقت لگے گا، اور یہ کم از کم 5-6 اقساط پر مشتمل ہو گا۔ لیکن ایسا کرتا ہوں کہ آج شام کو مختصر طریقہ آپکو زپ کر دوں گا، تاکہ آپکا کام میری وجہ سے نہ رکے :)
  16. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. میم نون

    پاک لینکس وال پیپر

    اور یہ القلم کے فونٹ استعمال کرنے کی لئیے انکو دیڈیکیٹ :) 800×600 1024×768 1280×960
  18. میم نون

    پاک لینکس وال پیپر

    اور یہ شمشاد بھائی کو ڈیڈیکیٹ :) 800×600 1024×768 1280×960
  19. میم نون

    پاک لینکس وال پیپر

    یہ ابو شامل کو ڈیڈیکیٹ :) 800×600 1024×768 1280×960
  20. میم نون

    پاک لینکس لوگو

    تمام ٹیم ممبرز حاضر ہوں اور لوگو کے لئیے مشورے دیں۔ مجھے ابھی ایک ضروری کام سے جانا ہے شام کو واپسی ہو گی تو کچھ بنانے کی کوشش کروں گا۔
Top