نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو کیسے استعمال کروں؟

    یار بات کچھ بنی نہیں ہے
  2. فخرنوید

    بھارت کا نیا نقشہ

    2012 میں بھارت کا نقشہ 2023 میں بھارت کا نقشہ
  3. فخرنوید

    PayPal اکاؤنٹ

    جناب دیکھ بھی لیا اور جواب بھی دے دیا ہے۔
  4. فخرنوید

    PayPal اکاؤنٹ

    یار میرے اکاونٹ میں بجھوا دو
  5. فخرنوید

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    کیا یہ نوجوان مسلمان ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا یہ نوجوان مسلمان ہے۔ ذرا غور سے دیکھیں۔ آپ نے اسے کسی ٹی وی پر دیکھا ہو گا۔ اس کے ہاتھ میں کلاوہ ہندو عقیدہ کے مطابق ہے۔ جبکہ ایک تصویر میں بیگ میں شراب کی بوتل نظر آرہی ہو گی
  6. فخرنوید

    PayPal اکاؤنٹ

    السلام علیکم! جناب من نے ایک طریقہ لکھا ہے پے پال پر اکاونٹ بنانے کا۔ 1۔جناب پے پال والے پہلے تو ایک عدد کال آٹو ہوتی ہے آپ کے نمبر پر اس کو کنفرم کرتی ہے۔ 2۔اس کے بعد اس ایڈریس پر ایک عدد خط عاشقانہ کنفرم کرنے کے لئے بھیجتی ہے۔ جس میں ایک عدد کوڈ ہوتا ہے۔ 3۔اس کے بعد وہ آپ کے بنک اکاونٹ میں...
  7. فخرنوید

    خلیفہ کسے کہتے ہیں؟

    جناب من ! یہ علوی فونٹ کا بھی قبول ہے
  8. فخرنوید

    میرا کمپیوٹر overheating کی وجہ سے ری اسٹارٹ ہورہا ہے۔

    جناب من ایک سو روپے کا فین اور ہیٹ سنکر مل جانا ہے اسے بدل کر دیکھ لیں۔ مدد خدا سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ انشاللہ
  9. فخرنوید

    خلیفہ کسے کہتے ہیں؟

    خلیفہ کسے کہتے ہیں؟ اب ےہاںدوباتےں قابل غورہےں کہ خلےفہ کس کو کہتے ہےں اوراللہ نے ساری مخلوق مےں صرف انسان کوخلےفہ کےوںبناےا؟ قارئےن محترم!لفظ خلےفہ خَل±فµ سے بناہے اورخَلِے±فَةµبروزن فَعِے±لَةµخلےفہ کالفظی معنی ہے پےچھے آنے والا،نائب ،قائم مقام ،جانشےن ۔ جوکسی کی نےابت مےں اس والے کام...
  10. فخرنوید

    نعت شریف - جمالِ شاہِ بطحا حق نما معلوم ہوتا ہے

    جمالِ شاہِ بطحا حق نما معلوم ہوتا ہے یہ آئینہ ہے وہ جس میں خدا معلوم ہوتا ہے ہے جس کی خوش ادائی کا بیانِ ماطغٰی شاہد تری آنکھوں میں وہ رنگِ حیا معلوم ہوتا ہے ہے تو ہی نقطہ جاذب تا¿ثر کی شعاعوں کا ہر اک دل میں نہاں سودا ترا معلوم ہوتا ہے جبینِ ماہِ طیبہ کی ضیائے بے نہایت میں مجھے حسنِ...
  11. فخرنوید

    تعارف Hello

    محترمہ ارم یہاں پہنچ گئی ہیں بہر حال خوش آمدید
  12. فخرنوید

    vBulletin 3 کی یونی ویب سرور پر انسٹالیشن ، مشکلات

    فائل لنک یہ لنک لے لو جناب
  13. فخرنوید

    vBulletin 3 کی یونی ویب سرور پر انسٹالیشن ، مشکلات

    جناب میں نے فائل ایڈٹ کر دی ہے لیکن اس کا اٹیچمنٹ کہاں کروں اب؟
  14. فخرنوید

    نیٹ ورکنگ کا ایک مسئلہ

    السلام علیکم! جناب من! کیا یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ یہ ونڈوز ایکس پی سرور ایڈیشن کب اور کس نے ریلیز کیا ہے جبکہ میں نے اس نام کو کوئی سرور مارکیٹ میں نہیں دیکھا ہے۔ ہو سکے تو ہمیں بھی بتا دیجئے۔ وسلام
  15. فخرنوید

    السلام علیکم! محترم جناب علوی صاحب! آپ سے ایک گزارش ذرا ہمہ تن گوش ہو کر سماعت فرمانا۔ جناب...

    السلام علیکم! محترم جناب علوی صاحب! آپ سے ایک گزارش ذرا ہمہ تن گوش ہو کر سماعت فرمانا۔ جناب میں اردو لنک چیٹ کا ایک ادنی سا خادم ہوں۔ آپ کا علوی فونٹ بہت پیارا ہے ہم چاہتے ہیں کہ اسے اپنے سافٹ ویر میں سامل کر لیں۔ اگر جناب کی اجازت ہو تو ایک لیٹر بنا کر ای میل کر دیں۔ تا کہ اردو سے پیار کرنے...
  16. فخرنوید

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    حدیث غدیر : حدیث غدیر امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بلا فصل ولایت و خلافت کے لئے ایک روشن دلیل ہے اور محققین اس حدیث کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ لیکن افسوس ہے کہ جو لوگ آپ کی ولایت سے پس و پیش کرتے ہیں؛وہ کبھی تو اس حدیث کی سند کوزیر سوال لاتے ہیں اور کبھی سند کو قابل قبول مانتے ہوئے،...
  17. فخرنوید

    نیٹ ورکنگ کا ایک مسئلہ

    وینڈوز سرور اور ونڈوز ایکس پی پروفیشنل کلائینٹ ہو گا جناب صابر
  18. فخرنوید

    اُردو فونٹ درکار ہے

    جناب من یہی تو کمال ہے اس فونٹ کا
  19. فخرنوید

    تعارف عزت مآب جناب حضرت محمد صابر دامت برکاتہم عالیہ آف گوجرانوالہ شریف

    جناب یہی چیزیں آپ ذرا مزید تفصیل سے بیان کر دیں۔ میٹرک کے بعد اپ نے مڈل یا پرائمری کا امتحان بھی دے دینا تھا۔ تاکہ ایک اور ڈاکٹر آف کمپیوٹر سائنسز بن جاتا۔ خیر شکریہ جناب من
Top