نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر مت کیجئے۔ ایک بار پھر سے غلطی کر دی آپ نے۔ ااقتباس چاہے جس کے مراسلے کا بھی لیں لیکن حرف سب سے آخری مراسلے کے مطابق ہی لینا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    فرمائشی پروگرام شروع ہونے سے ہی تو گھبراتے ہیں 😥 ٹھیک ہے ایک کوشش اور کر لیتے ہیں لیکن اگلی تصویر کے لیے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیا بھی اور انوکھا بھی۔ 🤣
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی ۔۔ ثمرین نے تو بہت کچھ نیا بھی سیکھ لیا 🙄
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں کیوں نظر نہیں آ رہی۔۔ کیا چائے کو سلیمانی ٹوپی پہنا دی ثمرین نے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک کپ چائے بنا کر ذرا جلدی سے پیش تو کریں ثمرین صاحبہ ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت سارے دن آرام کرنے کے بعد ثمرین کہیں چائے بنانا بھول تو نہیں گئیں
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر سے ثمرین کے ساتھ کوئی نئی ڈیل کریں عاطف بھیا
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ثمرین نے سنبھال لی اپنی چائے بنانے کی ڈیوٹی پھر سے آخر۔🤣 جس کا کام اسی کو ساجھے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے خالی نظر نہیں آنی چاہیے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ ہم بھی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہہ لیں وجی کو
  12. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    فیصل عظیم فیصل بھیا آپ کی رائے کا انتظار ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے ختم کس نے کی آخر 🙄
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر ہوتے ہی ٹرے سے چائے غائب بھی ہو گئی۔ ہم تو ابھی ابھی آئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے آج ہم کالے چنے بنا رہے ہیں سفید چاولوں کے ساتھ۔ ایک عرصے کے بعد بنا رہے۔ دال تو گلتی نہیں چنے خوب گلتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ہے کہ اللہ پاک میکائیل کو جلدی صحت عطا فرمائیں آمین
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیروں چیزیں کبھی محبت کے چند الفاظ کا نعم البدل ہو بھی نہیں سکتیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنا چاہتی ہے وہ باہر کھیلنے کے لیے۔۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے میکوں مگر ساڑھی پسند۔۔۔ 😁
  20. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    جی محنت طلب تو بہت ہے ۔مگر سب کے ماشاء اللہ کہنے سے سمجھئیے کہ محنت وصول ہو گئی۔ تین سے چار دن لگے ہیں اسے بنانے میں۔ کافی زیادہ وقت لگ جاتا ہے۔ موتی پرو کر نہیں ، گوند سے چپکائے جاتے ہیں۔ ایک ایک موتی جوڑنا ہوتا ہے کینوس پر۔
Top