نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت اور مزاج قدرے بہتر ہوا آج سائکل لے کر۔ بہت ہی ناراضگی دکھا رہی تھی دو دن سے۔ اللہ جانے کیوں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ محفل کے علاوہ کچن اور بس۔۔ ابھی گھر پہنچے واپس علیشا کو سائیکل دلا کر۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلے جائیے گا اسے سیدھی لڑی میں پھر سے سیدھی ترتیب میں لانے۔ یہ بھی کوئی مشکل کام ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہیں کہ ہم تو پہلے ہی سے غائب ہیں پھر لاحول کس کو غائب کرنے کے لیے پڑھنا ہے 🙄
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے 124 صفحات۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسے کیسے اتنے کام کروا رہی ہیں آپ ثمرین سے۔ عاطف بھیا غصہ کریں گے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے سجانے سے فرصت ملی ثمرین کو؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی جی ۔۔ ہم نے پہلے ہی چائے کو سائیڈ پہ رکھ دیا تھا خصوصی رعایت دیتے ہوئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حروف جو زبردستی خیالی پرندوں اور خیالی ککڑ بابے کا ذکر کر کے بھگتانا سزاہی تو ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر تو ہے آپا۔۔۔ آتے ہی پٹڑی سے اتار دی لڑی 🙄🤣🤣🤣
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تو چایتا ہے رکھنے کو۔۔۔ مگر۔ یہ بس حروف کو بھگتانے کے لیے ہے۔ اور کبوتروں کو پکڑ کر انھیں ککڑ بابے سے ذبح کروانے کی بات ہو رہی ہے جو ہر روز بہت بار ہماری بالکونی میں آتے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیں ککڑ بابے کو۔ مزفور میں دونوں لیگ پیس مانگ لیے تو باقی بچے گا ا کیا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور لگا کر دیکھ لیں۔ ہم اس کے اوپر اینٹ رکھ سکتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سو یہ تو ہے ۔ اس لیے فالودے کی پلیٹ کو ہمیشہ ڈھک کر رکھنا چاہئیے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر صبر۔۔ ۔۔ مصالحے تو رکھ لیں گے لیکن ظاہر ہے کہ آپ چنا منا نہیں ہو سکتے کیونکہ چنا منا دو چوزے تھے اک دن دونوں گھر سے نکلے دانہ چگنے باغ میں آئے چنا اک دانے پہ لپکا منے نے اک کیڑا دیکھا پتلا پتلا لمبا لمبا چنے نے منے کو بلایا دونوں نے مل کر زور لگایا زور لگایا زور لگایا کیڑا باہر کھنچتا آیا...
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا سفر میں کیسے ساتھ لائیں؟ سیما آپا کے پاس یو گی۔ وہی لے لیں گے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کریں۔ دونوں کام آئے گی قینچی کی دھار۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودے کی پیالی میں سو تو نہیں رہے تھے۔۔۔ یہ کہنا چاہئیے تھا آپ کو عاطف بھیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی ساتھ لے چلیں تیز دھار والی؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے ایک بھیا بھی کبھی کبھار نظر آیا کرتے تھے۔ بھلا سا نام محمد تابش صدیقی ۔ بہت وقت سے نہیں آ رہے۔
Top