نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اقتباسات رام دین

    واقعی! غصے میں خود پر قابو پانا سیکھنا ہر شخص کے لئے ضروری ہے۔ جو شخص غصے پر قابو نہیں پا سکتا۔ اُسے آخر کار پچھتانا ہی پڑتا ہے۔
  2. محمداحمد

    کیا لیپ ٹاپ کا اسپیکر صحیح ہوسکتا ہے ؟

    اللہ تعالیٰ آسانی فرمائے۔ آمین
  3. محمداحمد

    مخمصہ : تحریر : حسن علی امام (ادب دوست) صاحب

    باقی ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم پر تو یہ الزام ہی معلوم ہوتا ہے۔ :) وہ آرتھو پیڈک تھے اور گردنیں جوڑ دینا ایک الگ کام ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    مخمصہ : تحریر : حسن علی امام (ادب دوست) صاحب

    بہت خوب! میں نے بہت پہلے ایک افسانہ پڑھا تھا۔ نام یاد نہیں نہ ہی مصنف یاد ہیں۔ تاہم اتنا یاد ہے کہ یہ ایک بڑے لکھاری کا افسانہ تھا۔ اور اس میں یہی معاملہ ہوا تھا کہ کسی طرح لڑائی میں ایک عورت کے بھائی اور شوہر کے سر تن سے جدا ہو گئےتھے۔ پھر غالباً اُنہیں کسی طرح سے جوڑ لیا گیا لیکن ہوا یہ...
  5. محمداحمد

    پائینر بک ہاوس

    اس حوالے ڈان نیوز کی ایک خبر ملتی ہے اور یہ خبر جون دوہزار سترہ کی ہے۔
  6. محمداحمد

    پائینر بک ہاوس

    منیزہ نقوی نے یقیناً بہت اچھا کام کیا۔ اللہ تعالیٰ اُنہیں جزائے خیر دے۔ یہ مضمون میں نے بھی پڑھا تھا لیکن کب پڑھا تھا اس کا اندازہ نہیں ہے۔
  7. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ نظر سے گزری ہیں دسیوں ہزار تصویریں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ارے حضور آپ ماشاء اللہ خود سخنور ہیں اور علم میں مجھ سے زیادہ ہی ہیں۔ یہ بس آپ کی عاجزی و انکساری ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ شاد آباد رکھے آپ کو۔
  8. محمداحمد

    غزل : دشت میں کیا بھلا پُھول چنتا کوئی

    بہت شکریہ خلیل بھائی! حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنو ن ہوں۔
  9. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ نظر سے گزری ہیں دسیوں ہزار تصویریں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ محترم امین شارق صاحب! عدنان بھائی! حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنون ہوں۔ ارے حضور ! کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔ کہیں مجھ سے کوئی غلطی تو سرزد نہیں ہوگئی؟ بہت شکریہ ساگر بھائی! محبتوں کے لئے ممنون ہوں۔ جزاک اللہ جاسمن بہن! آپ کی حوصلہ افزائی ہمیشہ مشعلِ راہ کا کام کرتی ہے۔ بہت شکریہ...
  10. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ نظر سے گزری ہیں دسیوں ہزار تصویریں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ یاسر بھائی! احسن سمیع بھائی نے اس کی وضاحت کر دی ہے۔
  11. محمداحمد

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    تکنیکی اعتبار سے آپ کی بات شاید درست ہو۔ لیکن ہمیں قوی اُمید ہے کہ رکی پونٹنگ اور اُن کے ساتھیوں میں سے کسی نے بھی سڈنی میں اردو ادب کی خدمت کے نام پر ادبی تنظیم بنانے کی جسارت نہیں کی ہو گی۔ :)
  12. محمداحمد

    کیا لیپ ٹاپ کا اسپیکر صحیح ہوسکتا ہے ؟

    لیپ ٹاپ ریپئر کرنا تھا۔ آپ سب نے تو "مرمت" شروع کر دی۔ :)
  13. محمداحمد

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    وہ بات تو ہو کر رہتی ہے جس کا آپ کو خوف ہو۔ :)
  14. محمداحمد

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    ایک محاورہ ہے بکرے کی ماں کے حوالے سے ۔ :)
  15. محمداحمد

    صرف مصرعے

    یعنی؟
  16. محمداحمد

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    کافی بے سروپا تحریر ہے۔ اپنی مرضی کے معروضات پیش کرکے ، من مانے نتائج اخذ کیے گئے ہیں۔ مزید بحث کی گنجائش نہیں ہے۔ السلام علیکم
  17. محمداحمد

    صرف مصرعے

    نہیں کریں گے، شعر و شاعری سے شغف رکھنے والے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں۔ :)
  18. محمداحمد

    غزل: اتنی سی، زندگی میں ریاضت نہ ہو سکی ٭ محمود غزنوی

    بہت خوب! خوبصورت غزل ہے۔ بالخصوص یہ اشعار بہت عمدہ ہیں۔
  19. محمداحمد

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    یہ اقبال کے بارے میں پہلی بات ہم نے پڑھی ہے جو آدھی انگریزی میں ہے۔ اور وہ بھی اردو محفل میں۔ :)
Top