نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    وہ غالباً ایک کنفیوژڈ سیکیولر ملیٹنٹ مسلمان شاعر ہیں۔ واللہ اعلم
  2. محمداحمد

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    اگلی تحریر کا انتظا ر ہے گا۔ بقول جمال احسانی: جمال کھیل نہیں ہے کوئی غزل کہنا کہ ایک بات بتانی ہے اک چھپانی ہے تاہم ہم سڈنی تو کیا پورے آسٹریلیا میں بھی ہم کسی کو نہیں جانتے ، سو ہمارے لئے سُراغ ملنا نہ ملنا دونوں برابر ہیں۔ :) یہ الگ بات ہے کہ جب آپ کھل کر بات کریں گے تو لڑی میں گفتگو...
  3. محمداحمد

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    محفل آج کل نہ جانے کونسے گئیر میں رواں دواں ہے کہ جب تک ہم تبصرے کا سوچتے ہیں لڑی دس بیس صفحات کے پل عبور کر چکی ہوتی ہے۔ اور ہم سوچتے ہیں کہ ہمارا تبصرہ جو کہ پہلی پوسٹ پر ہوگا بیچ کی تمام تر کاروائی کے بعد نہ جانے کیسا لگے گا۔ بہر کیف، ملاقات کا احوال پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ ڈاکٹر صاحب سے...
  4. محمداحمد

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    عبارت اس قدر تشبیہات اور استعاروں میں ملفوف ہے کہ اس بات کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ آپ قاری کو کوئی سرا پکڑائے بغیر اپنے دل کی بھڑاس نکالنا چاہ رہے ہیں۔ :) اور اس میں کافی حد تک کامیاب بھی رہے ہیں۔ :) تاہم تفصیل جاننے کے شائقین بھی اپنی سی کوشش تو کریں گے ہی۔ :)
  5. محمداحمد

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    اردو میں بتائیے، کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟
  6. محمداحمد

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    واہ واہ! بہت خوب! پر لطف تحریر ہے۔ ان سب بجھارتوں سے پتہ چلتا ہے کہ یہ سڈنی کی کسی خود ساختہ ادبی تنظم کا احوال ہے۔ کچھ اس اجمال کی تفصیل بھی ضرور عرض کیجے گا کہ اس تحریر میں موجود عقدوں کو کُھیل کھیلنے کا موقع ملے۔ :D:p
  7. محمداحمد

    آئینہ ٹوٹ ہی گیا آخر ۔۔۔ایسے ہاتھ، ایسی دیکھ بھال پہ خاک۔۔۔ لیاقت علی عاصم

    آئینہ ٹوٹ ہی گیا آخر ۔۔۔ایسے ہاتھ، ایسی دیکھ بھال پہ خاک۔۔۔ لیاقت علی عاصم
  8. محمداحمد

    صرف مصرعے

    نئے محفلین محفل کے مزاج سے آہستہ آہستہ ہی واقف ہوتے ہیں۔
  9. محمداحمد

    صرف مصرعے

    محفل میں بھی ایک لڑی ایسی تھی کہ جس میں معروف اور ضرب المثل مصرعوں والے اشعار پیش کیے گئے تھے۔ لیکن وہ بھی مجھے نہیں مل سکی۔
  10. محمداحمد

    صرف مصرعے

    یہ زیادہ ہو جائے گا۔ :)
  11. محمداحمد

    اسی بہانے ہم بھی سیکھ لیں گے۔ :)

    اسی بہانے ہم بھی سیکھ لیں گے۔ :)
  12. محمداحمد

    صبر ؟

    صبر ؟
  13. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  14. محمداحمد

    سمیتا پاٹل (غلام محمد قاصر)

    واہ! بہت خوبصورت! رواں دواں نغمگی سے بھرپور کلام ہے۔ خوبصورت تخلیق مزید خوبصورت تخلیقات کا باعث بنتی ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    سیف غزل - ہم کو تو گردش حالات پہ رونا آیا

    بہت شکریہ تابش بھائی! اب اچھی لگ رہی ہے غزل!
  16. محمداحمد

    سیف غزل - ہم کو تو گردش حالات پہ رونا آیا

    محمد خلیل الرحمٰن بھائی اگر ممکن ہو تو اصل پوسٹ کے ٹائپوز اور فارمیٹنگ بھی ٹھیک کر دیجے۔
  17. محمداحمد

    سیف غزل - ہم کو تو گردش حالات پہ رونا آیا

    خوبصورت غزل! سدا بہار کلام!
  18. محمداحمد

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    یہ ہے نکتے کی بات ! :p
  19. محمداحمد

    :(

    :(
Top