نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ٹرُو اور مٓرُو

    عجیب اتفاق ہے کہ میں نے یہ الفاظ پہلی بار ہی دیکھے سُنے ہیں۔ شاید یہ پنجاب میں زیادہ استعمال ہوتے ہوں۔
  2. محمداحمد

    ٹرُو اور مٓرُو

    ویسے یہ تعارف کا زمرہ ہے۔ آپ اپنا تعارف پیش کیجے۔
  3. محمداحمد

    ٹرُو اور مٓرُو

    ہمارے ہاں تو نہیں کہا جاتا۔
  4. محمداحمد

    آپ کی رائے

    واہ! بلی تحویل میں لیے بغیر ہی یادیں وابستہ ہو گئیں۔ یعنی ہینگ لگی نہ پھٹکر ی اور چوکھا رنگ بھی آ گیا۔ :) :)
  5. محمداحمد

    آپ کی رائے

    اللہ تعالیٰ اپنا رحم فرمائے۔ آمین ان شاء اللہ جلد ٹھیک ہو جائیں گی آپ۔ نااُمیدی اچھی چیز نہیں ہے۔ واہ صبر میں بھی آپ کھیر کھا رہی ہیں۔ ہم ایسے سادہ لوگ تو صبر کے کڑوے گھونٹ ہی پیا کر تے ہیں۔ :sad:
  6. محمداحمد

    آپ کی رائے

    چلیے! عید منانے کی سبیل تو ہوئی، اسی بہانے! :p
  7. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ان شاء اللہ
  8. محمداحمد

    آپ کی رائے

    حالانکہ محفلین کی اکثریت اہلِ پنجاب میں سے ہی ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    آپ کی رائے

    یعنی تراہ نکلنے کا مطلب خوف سے سانس اٹک جانا ہوا ؟
  10. محمداحمد

    آپ کی رائے

    ویسے اگر یہ کوئی بُھتنی وغیرہ ہے بھی تو ایسی تو نہیں لگتی کہ اس سے ڈرا جائے۔ اسے تو آپ اپنی پالتو بلی کی مانند خیال کیجے اور ہر وقت گود میں لیے لیے پھریے۔ سُکھ ہی سُکھ ہے زندگی میں۔ :)
  11. محمداحمد

    آپ کی رائے

    :) ویسے یہ تراہ نکل جانے کا مطلب سانس نکل جانا ہے؟
  12. محمداحمد

    آپ کی رائے

    ہاہاہاہاہا :rollingonthefloor: یہ جنوں کی "جاب ڈسکرپشن" کہاں سے برامد کر لی آپ نے؟ :D:p
  13. محمداحمد

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    ممکن ہے کہ یہ سب باتیں ٹھیک ہوں۔ لیکن بلاول بھٹو جیسے لوگ کس منہ سے اس قسم کی باتیں کرتے ہیں؟؟؟
  14. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم، کیا حال ہیں آپ سب کے؟ محفل پر آنا کم کم ہوتا ہے۔ باقاعدہ گفتگو تو اور بھی کم ہوتی ہے ۔ سوچا یہاں سلام دعا کر لی جائے محفلین سے۔
  15. محمداحمد

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    اب تو بس ہم آتے ہیں۔ نہ جانے کیوں آتے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    آپ کی رائے

    یعنی اب تک یہ عُقدہ نہیں کھلا؟
  17. محمداحمد

    پاکستان کا دورہ زمبابوے

    جس طرح بے چارے ساجد نے آخری دو اوورز کھیلیے ہیں وہ بھی قابلِ داد ہے۔ :) عابد علی تو بس ایک رن لے کر دوسرے کنارے لگ جاتے تھے۔ :)
  18. محمداحمد

    پاکستان کا دورہ زمبابوے

    آخری اوورز میں پچ پر موبیل آئل گر گیا تھا۔
Top