نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تم سے ملنا تو اک بہانہ ہے ۔۔۔ہم تو دراصل خود سے بھاگے ہیں

    تم سے ملنا تو اک بہانہ ہے ۔۔۔ہم تو دراصل خود سے بھاگے ہیں
  2. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام! اگر بڑے شخص کی شرط نہ ہوتی تو ہم خود ڈیڑھ دو صفحے کا بھاشن لکھ مارتے۔ :p
  3. محمداحمد

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    بھٹکی ہوئی روحیں پرانے محلوں میں ہی گھومتی نظر آتی ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    تجھ سے یہ گاہ گاہ کا شکوہ جب تلک ہے بسا غنیمت ہے
  5. محمداحمد

    انجمن میں یہ میری خاموشی۔۔۔بُردباری نہیں ہے وحشت ہے۔۔ جون

    انجمن میں یہ میری خاموشی۔۔۔بُردباری نہیں ہے وحشت ہے۔۔ جون
  6. محمداحمد

    غزل: صبح آئی تھی مگر کانچ اٹھاتے گزری ...

    بہت خوب راحل بھائی! اچھی غزل ہے۔ کیا کہنے!
  7. محمداحمد

    وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے استعفی دے دیا

    ایک زمانے سے محفلین نے عارف بھائی کو اُن کے حال پر چھوڑا ہوا تھا۔ بڑے عرصے بعد کوئی اس قسم کی پوسٹ دیکھنے کو ملی کہ جس میں عارف بھائی کو اُن کے وقت کے بہتر استعمال کی طرف ترغیب دلائی گئی ہے۔ :) پہلے گاہے گاہے ایسا ہوتا رہتا تھا۔ لیکن اب تو ایک زمانے کے بعد یہ بات دیکھنے میں آئی ہے۔ :) عارف...
  8. محمداحمد

    شہر میں بے ہنری عام ہوئی

    المیہ تو یہ ہے کہ ہمارا آج کا نوجوان وقار ذکا کی قسم کے لوگوں کی پیروی میں لگا ہوا ہے۔ ایسے لوگوں کی پیروی کرتے ہوئے آج کا نوجوان کہاں پہنچے گا اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے۔
  9. محمداحمد

    شہر میں بے ہنری عام ہوئی

    اچھی تحریر ہے۔ قحط الرجالی کا رونا ہم سب کا مشترکہ ہے۔ لیکن چونکہ ہمارا حالیہ معاشرہ، تعلیم اور تربیت پہلے جیسے نہیں رہے، اس لئے اب ماضی کی سی نابغہ روزگار شخصیات بھی ہمارے معاشرے میں شاذ ہی پیدا ہوتی ہیں۔
  10. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ع ۔ پھر ملیں گے اگر خدا لایا
  11. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم نےابھی صفحہ نمبر 26 پر کچھ لکھا تھا۔ یہ صفحہ نمبر 32 تک کس کس نے کیا کیا لکھ دیا ۔ خدا کی پناہ! :) ہم اس برق رفتاری کا ساتھ نہیں دے سکتے۔ اوور ٹو یو نین بھائی!
  12. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    محترم علی وقار آپ کو آج سے کوچہء آلکساں کی عمومی رُکنیت دی جاتی ہے۔ اعزازی کی تعداد اس قدر زیادہ ہو چکی ہے کہ اب وہ بھی عمومی ہی معلوم ہوتی ہے۔ :) :) آپ اس جیل کو اپنی جنم بھومی کی مانند ہی پائیں گے۔ :)
  13. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ایک تو یہ کہ "محفلین" کے ساتھ "سہل طلب" کا دُم چھلہ لگانے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے ۔ یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے اور اظہر من الشمس ہے۔ اور اس معاملے میں کوئی کسی سے پیچھے نہیں ہے بلکہ: ع۔ جو ذرہ جس جگہ ہے وہیں آفتا ب ہے دوسری بات یہ ہے کہ اگر یہ دھاگہ پچیس کے بجائے ڈھائی سو صفحات کا بھی...
  14. محمداحمد

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    کنوارے تصورات کی دنیا میں رہنا پسند کرتے ہیں ۔ :) اور خوش رہتے ہیں۔ :)
  15. محمداحمد

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    یہ تو تب ہی اچھا لگتا ہے جب آپ کنوارے ہوں ۔ یا نئے نئے اسیر ہوئے ہوں۔
  16. محمداحمد

    وہ سراپا سامنے ہے، استعارے مسترد

    اچھے زمانے کا اچھا دھاگہ!
  17. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جزاک اللہ! آمین! آپ سب دوستوں کے لئے بھی نیک خواہشات !
  18. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آمین۔ جزاک اللہ !
  19. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام آمین یا رب العالمین!
  20. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بس کچھ مصروفیات رہتی ہیں۔ کچھ دفتر کی کچھ گھر کی ۔ اور کچھ دیگر علتیں جو ہم اپنے ساتھ پالتے رہتے ہیں۔ پچھلے دنوں طبیعت بھی کافی خراب رہی۔ اس وجہ سے بھی فعالیت متاثر رہی۔
Top