نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میں اس گواہی سے متفق نہیں ہوں۔ ;)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابھی منگن کا ذکر کیوں چھوڑ دیا!
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ خطرہ بہرحال کسی حد تک رہے گا لیکن انھیں کہیں اکٹھا تو رکھا نہیں جائے گا، کوئی کراچی ہو گا تو کوئی پشاور کوئی لاہور۔ کوئی انفنٹری اور کوئی کسی سروسز کور میں۔ امید رکھی جا سکتی ہے کہ ایک آدھ سال میں یہ نئے کمانڈروں کے تابع فرمان ہوچکے ہوں گے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اچھا آئیڈیا ہے، یوں چاند مریخ و دیگر سیاروں پر موجود معدنیات، سونا، چاندی، ہیرے اور یورنیم پلوٹونیم وغیرہ بھی باہر آ جائے گا اور اس کے لیے الگ سے کان کنی نہیں کرنا پڑے گی۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    اس کی زبان کے ساتھ تو کتے بندھے ہوئے ہیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    محسود، بگٹی، مری اور ایک آدھ اور قبیلے کے جوان پہلے ہی اس سے ملتی جلتی پالیسی کی تحت سکاوٹس، لیویز وغیرہ کے علاوہ فورسز میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ خانہ جنگی کا شکار ممالک میں بھی اقوام متحدہ کی یہی پالیسی ہوتی ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    عاقل، بالغ، جوان، ذی شعور اور سمجھدار بندے کو عموماً عین جوانی میں ہی چڑیل ’چمڑتی‘ ہے۔;) تُسی پاویں نا دسو۔ :hatoff:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سوری پائین۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں چُڑیلاں کڈھن اچ تے انٹرسٹڈ ہو سکناں آں، جناں اچ نہیں۔:tongueout:
  9. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اول تو یہ میزائل پاکستان کو ملا ہی نہیں ہے۔ اگر کچھ وقت کے لیے ہم یہ تسلیم بھی کر لیں کہ یہ پاکستانی ایف-16 سے فائر ہوا میزائل ہی تھا تو کیا اس ائیر چیف کو یہ نہیں پتا کہ پاکستانی ایف-16 اپنی فضائی حدود میں رہتے ہوئے یہ AMRAAM بھارت کے اندر 100 کلومیٹر تک پہنچا سکتا ہے۔ :)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس اشتہار سے بہت کچھ برآمد کیا جا سکتا ہے۔;) لیکن یقین کامل ہے کہ اس برآمدگی سے ایک طبقہ کچھ زیادہ ہی سحر انگیزی کا شکار ہوجائے گا اس لیے برآمدگی موقوف کی۔ :)
  11. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    عرب تو بھرا پڑا ہے صدیقیوں سے، ;) ہر اجنبی کو ’صدیق، صدیق‘ کہہ کر پکار رہے ہوتے ہیں۔ :)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وقت وقت کی بات ہے۔ اِن دنوں مضحکہ خیز کی ریٹنگ صرف سیاسی پوسٹوں وغیرہ پر مل رہی ہے۔ یوں بھی آج کل ’کی بورڈ مومنین و لبرلین و دیگرین‘ پاک بھارت جنگ میں مصروف ہیں۔ :)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    لولز۔۔۔ بچپن میں کوے نے پیاسا رہ کر ہمیں امتحانات میں کافی نمبر دلائے اور درخت تو ویسے ہی بہت قیمتی ہوتے ہیں۔ ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ جاگ رہے ہیں کیا ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    بالاکوٹ آپریشن: ’ہدف کو نشانہ بنایا، مرنے والوں کی تعداد گننا ہمارا کام نہیں‘ اس خبر کا آخری جملہ کافی معنی خیز ہے۔ ’ بہر حال انھوں نے کہا کہ یہ آن گوئنگ آپریشن ہے تو زیادہ تفصیلات جاری نہیں کی جا سکتی۔‘ کیا بھارتی ابھی رجے نہیں ہیں ؟
  16. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اس جھڑپ کے بعد فی الحال تک تقریباً 10 ممالک نے تھنڈر میں اپنی دلچسپی کو مزید بڑھایا ہے۔ :)
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تری صبح کہہ رہی ہے تری رات کا فسانہ۔ :)
  18. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    بھارتیوں کا دعوی ہے کہ پاکستان نے ایف-16 استعمال کیے اور اس دعوی کو تقویت پہنچانے کے لیے ان کے سروسز چیف نے پریسر میں اور میڈیا نے یہ تصاویر جاری کیں۔ بھارتیوں کے پاس اس دعوی کی تصدیق کے لیے اس میزائل کے ٹکڑوں کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔ میزائل پر سیریل نمبر اور کانٹریکٹ نمبر واضح نظر آ رہا...
Top