ایک لطیفہ یاد آگیا ہے، امید ہے کہ ڈان لیکس اور مبینہ ڈاکٹرائن پر روشنی ڈالی جا سکے گی۔
اطلاعی گھنٹہ بجی، نئی نویلی دلہن نے دروازہ کھول کر دیکھا تو باہر ایک فقیر تھا۔ اس نے خیرات مانگی، دلہن بولی بابا معاف کرو اور دروازہ بند کر کے واپس ہو لی۔ ساس نے پوچھا کون تھا، بہو نے بتایا کہ فقیر تھا میں...