ایک بات یاد آئی کہ پاکستان میں ہمارے پڑوسی کے گھر شب برات پے پلاؤ بھجوایا گیا۔۔۔ سادہ پلاو تھا پر اس میں کشمش وافر مقدار میں ڈالی گئی تھی(((۔ہم نے تو شروع سے ہی جب کھانا پکانا سیکھا تو یہی سیکھا کہ لونگ کالی مرچ وغیرہ نمکین ڈیشز میں ڈالا جاتا ہے جبکہ کوکنٹکشمش وغیرہ میٹھی ڈشیشز میں۔)))۔۔تو...
کس سے میری تو کسی سے کوئی ناراضگی نہیں ہے وہ تو میں تنگ کرنے کے لیے فہیم سے پوچھ رہی تھی ویسے میرے ذاتی خیال میں فہیم نے یہ عمار اور سارا میں سے کسی ایک کے لیے لکھا ہے
چوں چوں کے مربے کا لندن بیٹھ کے بھتہ کھانے والے پاکستان کے سب سے بڑے شر پسند دہشت گرد اک بیان جاری ہوا ہے کہ۔۔۔۔۔حملہ آور پاکستان میں ہی ہیں اور پاکستانی ہی ہیں"
بہت افسوس ناک واقعہ ہے ۔۔۔۔۔کسی بھی چیز سے انکار نہیں کیا جا سکتا نا اندرونی سازش سے نا بیرونی سے۔۔۔سریلنکا نے تب پاکستان میں اکے کھیلنے کی ہمت کی جب کوئی بھی ملک یہاں اپنے کھلاڑی بھیجنے کے لیے تیار نہیں تھا۔۔۔یاد رہے انڈیا نے سر توڑ کوشیش کی تھی کہ سری لنکا پاکستان کا دورہ نا کرے۔۔۔سریلنکن ٹیم...
اب کب کب کتنے بےگناہ اس کی بھینٹ چڑھیئں گے الگ کہانیاں ہوں گی۔اصل میں یہ لانگ مارچ اور شریف برادران کی ناہلی کے لیے جو ہڑتالیں ،جلسے جلوس ہو رہے ہیں اسے روکنے کے لیے کیا گیا ہے فائدہ تو کیا ہونا ہے بےقصوروں کو ہی بکرا بنایا جائے گا
نیم کے درخت پے ایک گوٹیوں کا گچھا سا لگتا ہے ۔۔۔بچپن میں جب کوئی بچہ ٹنڈ کرواتا تھا تو ہم اسے وہ گھچھا لے کے سر میںمارا کرتے تھے میرا تو ابھی بھی دل کرت اہے ایسے کرنے کو۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا۔کسی نے کیا ایسے کبھی کیا۔۔۔۔۔۔۔:ُ:rollingonthefloor: