توبہ کریں بھائی جی افسروں پے کبھی اعتبار نہیں کرنا چاہیے۔وہ ہمیشہ اپنے فائدے کی سوچتے ہیں دیکھا نا یہاں کے افسروں نے ہمیںاعتماد میںلیے بنا ہی فیصلہ کیا نا
اوہ ہو خود ہی تو اپ نے کہا کہ گاجریں سستی ہوئی ہیں،۔ویسے اب تو موسم ختم ہونے کو ہے اب کہاںسے اپ کو سستی مل گیئں ۔۔۔سردیوں میں اتی ہیں ۔۔اچھا باقی باتیں چھوڑیں یہ بتایئں کہ بنایا گاجر کا حلوہ یا نہیں۔۔