ایک بلّی بھی پہچان لیتی ہے بلکہ محسوس کر لیتی ہے کہ کونسا بچہ نقصان پہنچائے گا اور کونسا بچہ نہیں -نقصان پہنچانے والے سے وہ دور ہی رہتی ہے چاہے وہ پچکار بھی رہا ہو-اقبال نے کیا خوب کہاہے اور دراصل طلب کیا ہے رب سے یہ مقام :
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبل
ننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ...