تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سترھویں سالگرہ
اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد
لیکن بنیان پہن کر بیٹھوں گا تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ ویڈیو آن کر دو
یاسر شاہ
Post #204
اگست 7، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد
عزیزم- پیارے:) میں آؤں گا آج ان شاءاللہ- آپ نے اوپر والا میسج نہیں پڑھا شاید
یاسر شاہ
Post #203
اگست 7، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فالودہ کھائیں پشاوری کا۔
یاسر شاہ
Post #34,404
اگست 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جسمانی ناشتے کے ساتھ روحانی ناشتہ بھی ہونا چاہیے۔
یاسر شاہ
Post #21,786
اگست 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چچا موٹر سائکل چلانی بھی تو ہے ۔ایسے کیسے چلے گی
یاسر شاہ
Post #21,785
اگست 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
راتوں کو اٹھ کے رب سے کرتا ہوں میں دعائیں
چودھری صاحب کمال تو یہ ہے کہ ہم گناہ چھوڑ دیں نہ کہ گناہ ہمیں چھوڑ دیں ۔آپ نے یہ تو سنا ہوگا شاعری میں کہ فلاں لفظ اب متروک ہو گیا استعمال نہیں کرنا ۔لہذا متروک نہیں تارک ہونا چاہیے۔
یاسر شاہ
Post #13
اگست 6، 2022
فورم:
اِصلاحِ سخن
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عاشورہ اور نو ذوالحج کا روزہ سادگی سے رکھیں ۔سادہ سحری سادہ افطاری۔تلاوت قرآن کر کے ایصال ثواب کر دیں ارواح شہدا کو سادگی کے ساتھ ۔
یاسر شاہ
Post #34,402
اگست 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اونلی فور جینٹس
یاسر شاہ
Post #11,315
اگست 6، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
سترھویں سالگرہ
اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد
ٹھیک ہے ان شاء اللہ ۔ آپ اتنا اصرار کر رہے ہیں تو کل ریڈیو والی شرکت کا ارادہ ہے۔
یاسر شاہ
Post #183
اگست 6، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہر شخص کہہ رہا ہے گریباں میں جھانکیے درزی جی ! اب قبا کے بٹن ہی نہ ٹانکیے یاسر شاہ
یاسر شاہ
Post #11,313
اگست 6، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
شیر کی جگہ شعر کر دیں
یاسر شاہ
Post #11,312
اگست 6، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
سترھویں سالگرہ
اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد
مطلب مشاعرے سے لطف اندوز ہوتا رہوں گا بطور سامع اور تماش بین۔
یاسر شاہ
Post #178
اگست 6، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
محبتوں کی راہگزر
ماشاء اللہ خوب لکھا۔ اللہ تعالیٰ یہ باتیں دل میں اتار دے۔آمین موذن مرحبا بر وقت بولا تری آواز مکے اور مدینے
یاسر شاہ
Post #2
اگست 6، 2022
فورم:
اِسلامی تعلیمات
سترھویں سالگرہ
فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔
یہ اس شاعر کی طرف ہیں : دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی
یاسر شاہ
Post #206
اگست 6، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد
میں بھی ان شاء اللہ شرکت کروں گا۔آڈیو ،ویڈیو کے بغیر۔
یاسر شاہ
Post #175
اگست 6، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما جی اور سنائیں ۔کیا حال چال ہے کیسی گزر رہی ہے۔؟
یاسر شاہ
Post #21,778
اگست 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شوہر اور بیوی موٹر سائیکل کے دو پہیے ہیں نہ کہ گاڑی کے۔ آپ کی مدد یہ کہ کوفتے بیگم کے ہاتھ بھجوا دیجیے گا مگر محرم کے بعد۔:)
یاسر شاہ
Post #21,777
اگست 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاہ کہتا ہے آدھی مایوسی تو جاگتے رہنے سے ہوتی ہے اور باقی آدھی زیادہ سوچنے سے ۔
یاسر شاہ
Post #34,395
اگست 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طمانیت ہی طمانیت ہو تو دنیا جنت ہو جاوے
یاسر شاہ
Post #21,774
اگست 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم یہ ہے کہ اگلے ہفتے مارننگ ہے میری بھی۔
یاسر شاہ
Post #21,771
اگست 6، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top