نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قصہ یہ ہے ہے کہ بیگم نے اسکول جوائن کرلیا ہے۔سیما خالہ کے گھر کے بالکل پاس الہدیٰ کیمپس ۔پیر سے وہیں جا رہی ہیں اور میں ڈبل ڈیوٹی کر رہا ہوں کہ میری ایوننگ تھی۔
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیسے تفصیل بتائیں ۔ ابوذر کے منہ میں نوالہ ڈالنا ہے
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ماں بننا پڑ رہا ہے بچوں کی مجھے بھی ان دنوں
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جانی نقصان؟
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثواب کمائیں ۔صبر کریں ۔
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تاکہ حل ہو سکے
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر یشانی کیا ہے وہ بتائیں
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ادھر بات ہو رہی ہے کباب کی اور ادھر کوفتے کی
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں لگ رہا ہے آپ رات بھر سوئی نہیں۔چپلی کباب اور کوفتے دونوں کا ذکر ملا دیا
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں۔تاذہ کھانے ہوں تو میرے سسرال آنا پڑے گا
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ کر لی کوفتوں سے
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلاب آتے رہنے سے طبیعت خود بخود ٹھیک ہو جاتی ہے۔ڈاکٹر کی فیس تو بذات خود جلاب آور ہے۔
  13. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    وہی غمزدہ محرم ہمہ سمت ہو کا عالم
  14. یاسر شاہ

    راتوں کو اٹھ کے رب سے کرتا ہوں میں دعائیں

    کیا کیا شوق فرماتے ہیں؟
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لائے گئے ہیں محبت سے تو کیوں نہ کھائے جائیں ۔ابھی ویسے رکھے ہیں فریزر میں۔چاہیے ہوں تو بتائیے گا۔
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چین نہیں ہے کسی پل ۔کوفتے ہضم کرنے کے لیے سبیل سے دودھ کا شربت پینا پڑے گا
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضمان میں رہیں سدا آپ بھی اللہ جل شانہ کی آمین۔
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضعیف اگر ہاضمہ ہو جائے تو کوفتے ہضم نہیں ہوتے۔
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندہ ہوں یہ بتانے کو سلام پیش کرتا ہوں۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
  20. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    جزاک اللہ خیر برادر کہاں رہے اب تک...
Top