نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔

    اتنا ہی ڈر تھا تو ٹیگ کیوں کیا؟؟ نبیل بھائی ڈریکولا تھوڑی ہیں جو ڈرتے ہیں۔ جتنا اپوزیشن انداز میں بولتے ہیں ڈر تو نہیں لگتا۔
  2. ہادیہ

    آڑو کے طبعی فوائد۔

    چاول۔۔۔ آہ۔۔ غم تازہ کردیا۔:p ابھی کل چاول پکانے کی وجہ سے ڈانٹ پڑی۔ کیونکہ چاول بہت زیادہ کھاتی ہوں:noxxx:
  3. ہادیہ

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔

    دو دن گزر گئے کم از کم یہ ہی بتادیتے کہ اجازت مانگ کس سے رہے ہیں آپ۔ اب تک تو آپ کو خود بھول گیا ہوگا آپ کہنا کیا چاہتے تھے
  4. ہادیہ

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔

    اس سے اچھی کیا بات ہوسکتی کہ آپ ایڈمن نہیں ہیں۔
  5. ہادیہ

    پنجاب نہیں جاوں گی

    ایکٹر ان لاء بہت مزے کی سادھی سی فلم ہے۔ لیکن ایک اچھے تھیم کے ساتھ پیش کی ہے۔اور جوانی پھر نہیں آئے گی بھی مزے کی ہے کامیڈی مووی ہے۔ لیکن وہ مووی دیکھنے کے بعد بھی اچھا لگا کم از کم پاکستانی فلم انڈسٹری ڈنڈے گھوڑے ،غنڈے ٹائپ وغیرہ ٹیپیکل سوچ کی حامل موویز سے آگے نکلے ہیں ۔
  6. ہادیہ

    ماشاءاللہ۔۔سیکورٹی کی جاب کرنے والے بہت بہادر ہوتے ہیں ۔ مجھے بھی یہی لگا تھا سوچا پوچھ لوں پہلے۔

    ماشاءاللہ۔۔سیکورٹی کی جاب کرنے والے بہت بہادر ہوتے ہیں ۔ مجھے بھی یہی لگا تھا سوچا پوچھ لوں پہلے۔
  7. ہادیہ

    آڑو کے طبعی فوائد۔

    وہ تو لوگ ہونا چاہتے ہیں ۔ میں چاہتی ہوں موٹی ہوجاؤں :ڈی خبردار میری بات کو مذاق میں لیا کسی نے تو۔۔:ڈی
  8. ہادیہ

    آڑو کے طبعی فوائد۔

    واہ واہ ۔۔ آپ ڈاکٹر بھی ہیں:-) کیلا بالکل نہیں کھاسکتی البتہ باقی کوئی پھل چھوڑتی نہیں۔ لیکن مجھے لگتا نہیں:-( روٹی بہت زیادہ کوشش کے باوجود ایک سے ڈیڑھ نہیں کرسکی۔ کبھی کبھی ایک بھی پوری نہیں کھاتی۔ دودھ والا کر کے دیکھوں گی۔ اور آخر میں شکریہ پیارے بھیا نہیں انکل:p
  9. ہادیہ

    پنجاب نہیں جاوں گی

    جی نہیں دیکھی نہیں مگر کمرشل بہت بار دیکھی ہے۔ نیٹ میں صرف ٹریلر ہی ہے۔
  10. ہادیہ

    آڑو کے طبعی فوائد۔

    زبردست۔۔ معلوماتی۔ لیکن وزن کم نہیں بڑھانے والی کوئی چیز بتائیں۔۔
  11. ہادیہ

    عدنان بھیا آپ نے کوئی یونیفارم پہنی ہوئی ہے؟ کیا جاب ہے آپ کی؟؟

    عدنان بھیا آپ نے کوئی یونیفارم پہنی ہوئی ہے؟ کیا جاب ہے آپ کی؟؟
  12. ہادیہ

    اللہ پاک نے فرمایا " اے ابن آدم زمانے کو برا نا کہو کیونکہ میں ہی زمانہ ہوں " ایک اور جگہ نبی...

    اللہ پاک نے فرمایا " اے ابن آدم زمانے کو برا نا کہو کیونکہ میں ہی زمانہ ہوں " ایک اور جگہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔زمانے کو برا نہ کہو کیونکہ درحقیقت اللہ ہی زمانہ ہے۔۔ (غلطی کوتاہی کو اللہ معاف فرمائے ۔۔آمین)
  13. ہادیہ

    سٹیٹس میسج اچھا لگا لیں:(

    سٹیٹس میسج اچھا لگا لیں:(
  14. ہادیہ

    مبارکباد اب ہم سے اور انتظار نہیں ہوتا ٭لئیق بھائی

    لئیق بھائی آپ کی ٹنڈ نظر آرہی ہے:ڈی
  15. ہادیہ

    ذہنی کنکر

    بہت ہی خوبصورت اور عمدہ الفاظ میں بہت بڑی حقیقت (جسے ہم اگنور کرتے ہیں) بیان کردی۔ جزاک اللہ خیرا۔ عمدہ زبردست مضمون زبردست الفاظ کے ساتھ۔
  16. ہادیہ

    کیا آپ نے کبھی ان میں سے کوئی کریم استعمال کی ہے؟ بی بی سی نے سب کی اصلیت بے نقاب کر دی، حقیقت جان ک

    پہلی بات تو یہ ہے اللہ نے جیسا پیدا کیا ہے انسان کو شکر ادا کرنا چاہیئے۔ اکثر لڑکیوں پر یہ خبط سوار ہوتا ہے کہ رنگ گورا ہوجائے۔ میں نے بہت سی لڑکیوں کو دیکھا ہے جو مکس کریم استعمال کرتی ہیں پہلے تو رنگ بہت فئیر ہوجاتا ہے مگر کچھ عرصے بعد سکن کا ستیاناس بھی ہوتا ہے کالے نشان، داغ ،دانے اور سیاہی...
  17. ہادیہ

    درد چلا جاتا ہےمیرے گھر کی دہلیز سے اداس ہوکر۔۔پریشان نہیں ہوتا کبھی میں اپنی "ماں" کے پاس ہوکر۔۔

    درد چلا جاتا ہےمیرے گھر کی دہلیز سے اداس ہوکر۔۔پریشان نہیں ہوتا کبھی میں اپنی "ماں" کے پاس ہوکر۔۔
  18. ہادیہ

    پھر سے وہی "سکول" کا بستہ تھما دونا ماں!!۔۔۔ مجھے "زندگی" کا سبق بہت مشکل لگتا ہے۔۔۔:(

    پھر سے وہی "سکول" کا بستہ تھما دونا ماں!!۔۔۔ مجھے "زندگی" کا سبق بہت مشکل لگتا ہے۔۔۔:(
  19. ہادیہ

    آدم کے ساتھ حوّا بھی اُتری تھی کل یہاں

    آمین ثم آمین۔جزاک اللہ
Top