نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    شارخ خان کی بیٹی سہانا فلموں میں کام کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں

    بھائی میرے میں صرف آپ کے چینل کے حوالے سے بات کررہی ہوں۔ ٹاپکس کے حوالے سے مشورہ دیا ہے یہ نہیں کہا یہ آسان کام ہے۔ کام کوئی بھی آسان نہیں اور ٹائم بھی لگتا ہے۔ اللہ آپ کو کامیابی سے نوازے ترقی دے ۔آمین
  2. ہادیہ

    شارخ خان کی بیٹی سہانا فلموں میں کام کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں

    دیکھیں علم کا مطلب معنی جاننا ضرور ہے مگر درحقیقت علم وہی ہے جس سے کوئی فائدہ نفع حاصل ہو۔ ہم دعا مانگتے ہیں ۔ "اے اللہ میرے علم میں اضافہ فرما"۔ بنی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا علم نافع حاصل کرنے کی دعا مانگو۔ اور دوسری بات چینل کا نام تعلیم سے منسوب ہے نصابی یا غیر نصابی کسی بھی...
  3. ہادیہ

    آئی ٹی ایکسپرٹ پلیز ہیلپ می

    بہت شکریہ اسد صاحب ۔ جیسے آپ نے کہا ہے ۔ میں سرچ کرتی ہوں۔ مے بی مل جائے کوئی حل۔۔ :)
  4. ہادیہ

    آئی ٹی ایکسپرٹ پلیز ہیلپ می

    فون میں ڈال کر چیک کی تھی نہیں چلا نیٹ۔ جی آپ کی بات درست ہے ۔ مگر اس کا کوئی حل نہیں؟؟
  5. ہادیہ

    شارخ خان کی بیٹی سہانا فلموں میں کام کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں

    میں نے بالکل صحیح بات کی ہے ۔ آپ نے چینل کا نام "تعلیم" یعنی علم سے منسوب کیا ہے۔ آپ وہ ویڈیوز بنائیں جو تعلیم دیں علم و آگہی شعور کے متعلق ہوں۔ اس طرح لوگ ویڈیوز کو دیکھیں گے ضرور مگر مایوس بھی جلد ہوں گے۔آپ نے ایکسل کے بارے میں معلومات دی ۔ وہ ایک تعلیم ہے ۔ مگر یہ نیوز ہے ۔ شاہ رخ خان کی بیٹی...
  6. ہادیہ

    ہم مسلمان جتنا بھی دین کا علم حاصل کرتے جائیں

    متفق۔ لیکن ایک مشورہ ہے آپ یہ چھوٹے چھوٹے اقوال یا اچھی باتیں الگ الگ تھریڈ کے بجائے ایک ہی تھریڈ میں لکھیں تو زیادہ اچھا لگے گا۔
  7. ہادیہ

    شارخ خان کی بیٹی سہانا فلموں میں کام کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں

    آپ منتھلی کتنی ارننگ کرلیتے ہیں عبدالقدیر صاحب؟؟
  8. ہادیہ

    "کٹ" تو پڑنی تھی کم سدھے کر لینے سی بھیا:ڈی

    "کٹ" تو پڑنی تھی کم سدھے کر لینے سی بھیا:ڈی
  9. ہادیہ

    شارخ خان کی بیٹی سہانا فلموں میں کام کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں

    چینل کا نام ہے تعلیم ہی تعلیم۔ مگر اب اس میں کونسی تعلیم ہے؟؟ یہ نیوز تو ہو سکتی تعلیم نہیں۔
  10. ہادیہ

    آئی ٹی ایکسپرٹ پلیز ہیلپ می

    بھائی دیکھ چکی ہوں یہ سب۔connectify سوفٹ ویر کیا تھا۔ اس سے کبھی چلتا کبھی نہیں۔ یہ بھی تین چار انسٹال کیا ہے۔ مگر کوئی مستقل حل نہیں مل رہا مجھے
  11. ہادیہ

    آئی ٹی ایکسپرٹ پلیز ہیلپ می

    ہمیں بھی نہیں ہوئی تھی۔ جب پتا چلا تھا ۔
  12. ہادیہ

    آئی ٹی ایکسپرٹ پلیز ہیلپ می

    میری لڑی جس بھائی نے منتقل کی ہے وہ طریقہ بھی بتادیتے:(
  13. ہادیہ

    دعا 20 جولائی رات سے دل کی تکلیف

    وعلیکم السلام۔ اللہ پاک اپنے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے آپ کو اپنی رحمت اور کرم خاص سے شفائے کاملہ و عاجلہ عطافرمائے۔آمین یارب العالمین
  14. ہادیہ

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    ہیں اننے پیسے؟؟؟ کہیں یہ بالکل ویسی بات نا ہو جیسے آن لائن جابز کے ایڈز دیئے ہوتے ہیں ساتھ ہی بڑا سا کر کے لکھا ہوتا ہے کہ "ایک دن میں اتنے اتنے ڈالڑ کمائیں"۔۔ اور بعد میں کچھ بھی نہیں۔۔ چینل کے بارے میں سنا بھی ہے اور جیسے بتایا ایک سر بھی یہ کام کرتے ہیں۔ مگر ارننگ اگر اتنی زیادہ ہو تو کوئی...
  15. ہادیہ

    آئی ٹی ایکسپرٹ پلیز ہیلپ می

    السلام علیکم۔ کیا حال ہیں بھائیو؟ ایک مدد چاہئے۔ مجھے پی ایم یوتھ سکیم کے تحت لیپ ٹاپ ملا تھا ۔اور اس کے ساتھ نیٹ ڈیوائس بھی۔ مگر لیپ ٹاپ اور ڈیوائس وائی فائی کو سپورٹ نہیں کرتے۔کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے ہم دوسری ڈیوائسز جیسے فون وغیرہ پر نیٹ کنیکٹ کر سکیں؟؟
  16. ہادیہ

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    جب بیوی خرچے کروائے گی تو خود ہی شوق بھی ہو ہی جائے گا:ڈی
  17. ہادیہ

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    نہیں خود ابھی کیا نہیں۔البتہ میرے ایک سر یہ کام کر رہے ہیں انہوں نے مشورہ دیا تھا ۔اور بھی بہت بہت بار پڑھا ہے اس کے بارے میں۔
Top