نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    چائے پئیں

    آپ ہمیشہ ہمیں ڈرا دیتے ہیں ۔ ۔ اپنے گھر کی فکر پڑ جاتی ہے ۔ ۔ :tremble::tremble::hypnotized1::hypnotized1::confused1::confused1:
  2. صابرہ امین

    ظہیر بھائی بس دعا ہے کہ آپ کی بات کا کچھ لوگ غلط مطلب نہ لے لیں جن کا کام نئے محفلین کے پیچھے لگ...

    ظہیر بھائی بس دعا ہے کہ آپ کی بات کا کچھ لوگ غلط مطلب نہ لے لیں جن کا کام نئے محفلین کے پیچھے لگ کر ان کو اپنی ہرزہ سرائی اور بےتکی ریٹنگ سے ہراساں کرنا ہے ۔ ۔ اور ان کے وہ مددگار بھی جو ان کو سمجھانے کے بجائے ان کی اچھی اچھی ریٹنگ دے کر حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ اس پر بھی نظر رکھیئے گا ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    السلام علیکم، راحل بھیا آپ کی خیریت جان کر خوشی ہوئی ۔ ۔

    السلام علیکم، راحل بھیا آپ کی خیریت جان کر خوشی ہوئی ۔ ۔
  4. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    آپ بھی الفاظ کی سحرکاری پر دم بخود یعنی چاروں شانے چت ۔ ۔ ۔ ۔ :D
  5. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    دل تو بچہ ہے جی تھوڑا کچا ہے جی بھئی اگر شاعر کے دل میں ایک انوکھا خیال آیا اور انہوں نے اس پر سادگی میں ایک شعر داغ دیا اور یہی معصوم عوام کی سوچ اور خواہش تھی وہ بھی جھوم جھوم اٹھے تو آخر " ظالم " بننے کی کیا ضرورت ہے ۔ ۔ :D:LOL::ROFLMAO:
  6. صابرہ امین

    چائے پئیں

    ہائے اللہ آپ تو "سچ مچ" سنجیدہ ہیں ۔ ۔ :D
  7. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    آپ صد فی صد درست فرما رہے ہیں ۔ ۔ میں بھی ایسا ہی سمجھتی ہوں ۔ ۔ ۔ مگر آپ عوام کو یہ بات کیسے سمجھائیں گے کہ وہ معیار کو مدنظر رکھیں ۔ ۔ ان کے مزاج کے مطابق جو لکھ رہے ہیں انہیں کیسے آمادہ کریں گے کہ ان کی شاعری عیوب سے پاک ہو ۔ ۔ ۔ جب کہ انہیں کسی بات کی کوئی پرواہ ہی نہیں ۔ ۔ محاسن شاعری...
  8. صابرہ امین

    رات، کے-الیکٹرک اور چاند

    واہ واہ ۔۔ برمحل ، بہت خوب ۔ ۔ :)
  9. صابرہ امین

    باعثِ درد جو سینے میں سسکتی ہے غزل

    شکریہ بہت بہت ۔ ۔ :)
  10. صابرہ امین

    باعثِ درد جو سینے میں سسکتی ہے غزل

    معزز استادِ محترم الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن آپ کی رہنمائی اور اصلاح نے اس غزل کو بھی خوبصورت بنا دیا ہے ۔ ۔ جزاک اللہ ۔ ۔ ۔آپ سے نظر ثانی کی درخواست ہے ۔ ۔ :) میں محمد خلیل الرحمٰن بھائی کی بھی شکر گذار ہوں کہ انہوں نے میری رہنمائی کی ۔ ۔ جزاک اللہ:) درد سے ہجر کے، سینے میں سسکتی ہے غزل...
  11. صابرہ امین

    رات، کے-الیکٹرک اور چاند

    دور کی کوڑی لائے۔ ۔ ۔ زبردست ۔ ۔:ROFLMAO:
  12. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    معیار کا تعین اگر عوام کے ہاتھوں ہو تو پھر کیا کیا جا سکتا ہے ۔ یا تومقبولیت کا سوال ہی نہ اٹھایا جائے ۔ ۔
  13. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    مگر بات تو مقبول شاعری کی ہو رہی تھی ۔ ۔ علامہ اقبال کی آسان شاعری ہی مقبول اور زبان زد عام ہے ۔ ۔ دقیق شاعری کا مطالعہ تو کم لوگ کرتے ہیں کہ سمجھ نہیں آتی۔ ۔ اور ہاں ایک بات اور کہ اقبال کے زمانے میں عوام کی اردو اور سوچ دونوں ہی اعلیٰ درجے کے تھے ۔ ۔ آج کی طرح نہیں ۔ ۔
  14. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    ویسے سنجیدہ بات کی جائے تو مجھے لاریب بہن اور ریحان بھائی سے بڑی حد تک اتفاق ہے ۔ ۔ :)
  15. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    بھائی ہم کو محض "عوامی شاعری" پر دسترس ہے ۔ ۔ جس کو اصلاح سخن میں آپ سمیت سب مل کر سدھار رہے ہیں ۔ ۔:ROFLMAO::D
  16. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    توبہ کریں ۔ ۔ :D ہم اور سیاست ۔ ۔ اللہ اللہ ۔ ۔ ہم جیسے "سیدھے اور معصوم" کا سیاست سے کیا تعلق ۔ ۔ :D
  17. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    یعنی حد ہے شکی پن کی ۔ ۔ ۔:ROFLMAO::LOL: ویسے یہ مومن خاں مومن کے شعر کی کچھ کچھ "عوامی تشریح " ہے ۔ ۔ :LOL::ROFLMAO: تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
  18. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    دیکھا ہم کو کتنا اندازہ ہے "عوام" کا ۔ ۔:p:ROFLMAO:
  19. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    بھ بس رہنے دیجیئے ۔ ۔ اگر آپ مشاعرے میں ہوتے تو اچھل اچھل کر داد دے رہے ہوتے ۔ ۔ :ROFLMAO: (گستاخی معاف:cute::))
Top