نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    ارے بہت بڑا ہے بھئی ۔ ۔ ابھی بکنگ کرا لیجیئے ۔ ۔ اوورسیز بلاک الگ سے ہے ۔ ۔ ویسے کراچی میں ڈی ایچ اے سٹی بھی اچھا پروجیکٹ ہے ۔ ۔
  2. صابرہ امین

    چائے پئیں

    بھئی ہم نے تو سیدھا ہی لکھا ہے تو آپ الٹا پڑھنے پر کیوں مصر ہیں ۔ ۔ اتنے اہم دفتر میں فری میں کام کیسے لیا جا سکتا ہے ۔ ۔ سوچیں ۔ ۔ :D
  3. صابرہ امین

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    ویسے پاکستان میں گیٹڈ کمیونٹیز کا رواج عام ہو رہا ہے ۔ ۔ بحریہ ٹاؤن وغیرہ جن میں کافی حد تک محفوظ اور صاف ستھرا ماحول ہے ۔ ۔ بڑھاپا اچھا گذارا جا سکتا ہے یہاں ۔ ۔ :)
  4. صابرہ امین

    چائے پئیں

    بھئی پگار اچھی اور کام کچھ نہ ہو تو بات پکی ۔ ۔ :beauty::beauty::laugh1:
  5. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    بھئی مشاعرے میں تو منتظمین بچا لیں گے ۔ ۔ اکیلے میں آتشی تکے اور دہکتی بریانی کو کیسے برداشت کیا جا سکتا ہے ۔ ۔ :D
  6. صابرہ امین

    چائے پئیں

    لڈوؤں کا ٹوکرا بھی کھا جائیں گے ۔ ۔ ہم تو ان کو پڑھ پڑھ کر خوب جانکاری حاصل کر رہے ہیں ۔ ۔ :LOL::p
  7. صابرہ امین

    چائے پئیں

    تیار نہ بھی ہو تو انہیں کون سا زیادہ وقت لگے گا ۔ ۔ چند چٹکیاں ۔ ۔ ۔:D آپ نے ان کے بچپن کے جھٹ پٹ منصوبے نہیں پڑھے کیا؟؟ :D:LOL:
  8. صابرہ امین

    مبارکباد قبول کیجیئے ۔ ۔ اللہ آپ کے بھتیجے کو آپ سب کے دلوں کا چین اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ ۔...

    مبارکباد قبول کیجیئے ۔ ۔ اللہ آپ کے بھتیجے کو آپ سب کے دلوں کا چین اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ ۔ نیک اور قسمت والا بنائے ۔ ۔ آمین
  9. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    اکلوتی ملاقاتوں کے لیئے انجانے خدشات کی بنا پر اچھی اچھی غزلیں رکھی ہوں گی ۔ ۔ :LOL::ROFLMAO:
  10. صابرہ امین

    باعثِ درد جو سینے میں سسکتی ہے غزل

    جی بہتر ۔ ۔ میں پوری کوشش کرتی ہوں ۔ ۔ آپ کی رہنمائی اور اصلاح کا بے حد شکریہ ۔ ۔ :)
  11. صابرہ امین

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    بجا فرمایا ۔ ۔ پاکستان جیسا ملک اور کراچی جیسا شہر ۔ ۔ اور ہم نے اس ملک اور شہر کا کیا کر ڈالا ۔ ۔ جتنا بھی سفر کیا زندگی میں تو افسوس کیا کہ ہم نے اپنے ملک اور اس کی قدرتی آب و ہوا اور خوبصورتی سے کچھ فائدہ نہ اٹھایا ۔ ۔ پر اب امید ہے کہ پاکستان بالخصوص کراچی کے اچھے دن آئیں گے ۔ ۔ ان شاء اللہ
  12. صابرہ امین

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    آپ نے بالکل ٹھیک کہا ۔ ۔ ہمارے کچھ جاننے والے ایسے بھی ہیں کہ ان کی کچھ زندگی یہاں گذری مگر جب سے ملک سے باہر گئے ہیں ایک عجب سا نخرہ، ایک نرالی سی اتراہٹ، طنطنہ یا پتہ نہیں تکبر پیدا ہوگیا ہے شائد کہ پاکستان کی ہر ہر چیز بری لگتی ہے ۔ ۔ کافی تنقید تو بےجا بھی ہوتی ہے ۔ ۔ میں تو ان کے لیئے...
  13. صابرہ امین

    ان شاء اللہ ۔ ۔ آمین

    ان شاء اللہ ۔ ۔ آمین
  14. صابرہ امین

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    بس یہی باتیں امی بھی کرتیں ہیں ۔ ۔ واقعی نصیب سے بڑھ کر کچھ نہیں ۔ ۔
  15. صابرہ امین

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    آپا ٹھیک کہا آپ نے ۔ ۔ شروع میں ایسا ہی ہوتا ہے ۔ ۔ اپنی امی کی یاد آ گئی ۔ ۔ پر کڑوی حقیقت یہ ہے کہ ہمارے بہن بھائی بھی ملک سے محبت تو کرتے ہیں مگر واپس آنا نہیں چاہتے ۔ ۔ اور ان کے بچے تو پاکستان کو اپنا ملک بھی نہیں سمجھتے ۔ ۔
  16. صابرہ امین

    (ابن انشا کے مضامین سے اقتباس)

    ہمیں بھی ۔ ۔ پر اس کو آف کیا جا سکتا ہے ۔ ۔
  17. صابرہ امین

    (ابن انشا کے مضامین سے اقتباس)

    ابن انشا کی کیا بات ہے ۔ ۔ سب سے پہلے جو مصنف اچھے لگے شائد وہ انشا جی ہی تھے ۔ ۔ اور یہ انتخاب تو بہت ہی خوب ہے ۔ ۔ :D
  18. صابرہ امین

    ایک تازہ غزل۔ کوہ کن کے خمار کی باتیں

    شاندار اور خوبصورت باتیں ۔ ۔ ڈھیروں داد
  19. صابرہ امین

    وہ میری ماں تھی نوکرانی نہیں تھی ۔۔۔!!!

    بچوں کی تربیت کی کمی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ۔ ۔ اس کے لیئے معاشرے میں ہر فرد کو اپنا حصہ ڈالنا چاہیئے خصوصاً اساتذہ کو ۔ ۔ اور آج کل کے دور میں سوشل میڈیا کوبھی اس اہم کام پر توجہ دینی چاہیئے ۔ ۔ صرف ماں ہی نہیں ہر بڑے کا ادب سب بچوں کی ذمہ داری ہے اور ایک مخصوص عمر تک پہنچنے پر چھوٹے چھوٹے کام...
Top