گزشتہ رات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی محفل موسیقی میں شریک تھا ، وہ بھی ان کی جوانی کے زمانے میں ، دو غزلیں سنیں مگر یاد نہیں ،
"چھاپ تلک سب چھین لی رے رے موسے نیناں ملا کے" بھی سنا یاد ہے ۔۔ (موصوفہ کا نام میں ہمیشہ بھول جاتا ہوں(
وسلام
ہمارے گاؤں میں ایک صاحب نے گتے کی فیکٹری لگائی ہے ۔۔ اگرچہ اس کا معیار اچھا نہیں مگر کچھ نہ ہونے سے ہونا بہتر ہے ۔۔
مہوش ، جنرل ایوب کے حوالے سے بات درست ہے مگر مشرف کے حوالے سے میں متفق نہیں ۔۔ مگر یہ درست ہے کہ اصل مسئلہ امن و امان ہے اور زندہ باد مردہ باد کے چکر میں امن ہو بھی نہیں سکتا ۔۔۔
وسلام
مارتا کون ہے بھئی ۔۔ ویسے ہی تنگ کرتا ہوں بلی کے بچوں کو کہ وہ جان چھڑانے کو بھاگتے ہیں اور میں پکڑتا ہوں ان کے پیچھے بھاگتا ہوں ، ذرا ورزش ہو جاتی ہے ۔۔
اور کتوں کا تو خلال بھی کر دیتا ہوں ۔۔
۔۔ جانور کو میں نہیں مارتا ۔۔
وسلام
فخر کی طبعیت ٹھیک نہیں ۔۔ نہ موصوف کو یہ خبر ہے کہ جوانوں نے اپنی جان پر کھیل کر اپنے ساتھیوں کی جانیں بچائی اور عوام کا مورال بلند کرنے کے ساتھ ساتھ دہشت گردوں کے حوصلے پست کیے ہیں ۔۔
حضرت دوبارہ اگر آپ نے اس قسم کے الفاظ استمعال کیے تو کسی قسم کی رعایت کی امید مت رکھیے گا ۔۔ اور نہ کوئی...
امریکہ پالیسیاں پہلے اسرائیلی پالیسیاں دوسرے اور بھارتی پالیسیاں پہلے نمبر پر نا پسندیدہ ! (یعنی پہلے سے بھی پہلے(
-------------
----------
------
(احباب کی یہاں ایک نئی بحث کی کوشش ناکام ہو گئی(
وسلام
میں بالکل اچھا ، آپ کیسی ہیں ؟ آج کیا کھایا ؟ کہیں گئیں تھیں ؟ کس کو مس کیا ؟ حیدرآباد والی سہیلی کیسی ہیں ؟ ابو کا کیا حال ہے ؟ بہن بھائی سب اچھے ہیں نا ؟ امی کا سنائیں آج ان کا ہاتھ بٹایا کہ نہیں ؟ کونسا ناول پڑھ رہی ہیں ؟ ناول کا پہلا حصہ پڑھ لیا یا پہلے پر ہی گزارہ ہو رہا ہے ؟
وسلام
دیکھا نا فاطمہ کی بات اثر کر گئی یہ سچ مچ میں سازش ہے ۔۔
فاطمہ عبداللہ نے میرے غائب ہونے کی وجہ بیان کر دی ۔۔
بھئی یہ زین اور نعمان بھی نظر نہیں آ رہے ۔۔
وسلام