نتائج تلاش

  1. طالوت

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    اس لیے شمشاد کہ موصوف کی تقریرں اس قدر رواں نہیں ہوتی مگر یہ "سلام" تو حد درجے روان ہے ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ سے بہتر کون جان سکتا کہ میں کتنا ڈر پوک ہوں اپنی بات کہنے میں ۔۔ دو چار بخئیے ادھیڑیں ہیں اس کی تسلی تو ہو جائے ۔۔ اور سب سے بڑا بخیہ یہی ہے کہ کیا یہ واقعی طالبان ہیں اور علاقہ بھی سوات ہے ؟ مگر آپ سے سوال کہ اس دھاگے کو ایسا عنوان دینے کا کیا مقصد ؟ وسلام
  3. طالوت

    سوات ڈیل مبارک ہو

    بھئی میں کسی پہ چوٹ نہیں کر رہا ، اور نہ کسی قسم کی کوئی بھونڈی کوشش ۔۔ دونوں باتیں مثالا کہیں ہیں کہ محفل پر ہو چکیں ۔۔ مگر آپ کیوں اتنے آگ بگولہ ہوئے سمجھ میں نہیں آیا :idontknow: (افغانستان میں جن خواتین کو سزائیں دی گئیں انھیں بٹھا کر سزائیں دی گئیں کیونکہ مجوزہ شریعت میں خاتون کو کھڑا کر...
  4. طالوت

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    [آquote=راشد احمد;467101]یہ ویڈیو ایک بہت بڑا ثبوت ہے، اس ثبوت کی بدولت انہیں لندن کے کسی پاگل خانے میں زبردستی داخل کروایاجاسکتا ہے پ کی باتوں سے تو لگتا ہے کہ یہ اصلی آڈیو ویڈیو ہے ، جبکہ میں تو اسے کسی ماہر کی شیطانی سمجھ رہا ہوں ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    خوبصورت لمحہ!

    گاواں نییں لالہ جی ، "کٹیاں" ، باقی مونث مذکر آپے ای ٹھیک کر لو ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    سوات ڈیل مبارک ہو

    چلیں اب غصہ تو آپ کا حق بنتا ہے سو کر لیں ۔۔ حقیقت کی اب بھی تلاش باقی ہے ۔۔ کیونکہ یہ بات مں نے مثالا پیش کی تھی جیسے کہ پہلے اسی دھاگے میں اپنے مراسلے میں اس "خط" والے دھاگے کا ذکر کیا تھا ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    آج کی تصویر

    شکریہ شکریہ ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    سوات ڈیل مبارک ہو

    نبیل افغانستان یا طالبان کا خواتین کو سزائیں دینے کا عمل اور یہ عمل بھی بہت کچھ اپنے اندر رکھتا ہے ، ذرا اس پر روشنی ڈالنا پسند کریں گے ؟ دہرا کون ہو رہا ہے اندازہ ہو جائے گا ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    انداز مسلمانی

    رک گئے ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    سوات ڈیل مبارک ہو

    تو جناب اس کی حقیقت بھی تو بیان کیجیے ۔۔ ایک وڈیو بنائی اٹھائی طالبان اور سوات کے نام پر لگا دی ۔۔ اور موضوع شروع کرنے والی ہستی نے اسے حکومتی ڈیل کے عنوان سے نواز دیا ۔۔ یوں تو ساری محفل ثبوت ، ربط ثبوت ربط کا راگ الاپتی ہے ، یہاں کا ثبوت کہاں ہے ؟ میرے پاس بھی ایک وڈیو تھی جس کا میں نے ایک...
  11. طالوت

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    ارے بھئی کیوں جزباتی ہو رہے ہیں ۔۔۔ الیکشن آنے والے ہیں اور منموہن سیاست دان ہے ۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مجھے ان تبصروں سے لشکر جھنگوی /طالبان کی طرف سے اہل تشیع کو دئیے گئے دھمکی آمیز خط والا دھاگہ یاد آ گیا ۔۔۔ توبہ ہے نفرت میں اس قدر بھی اندھا نہ ہونا چاہیے ، کسی نے کچھ بھی کہیں سے بھی اٹھا کر لگا دیا اور ہم ہو گئے شروع ۔۔۔۔ اگرچہ اس ویڈیو کے بخیے ادھیڑے جا سکتے ہیں مگر طالبان کے حمایتی...
  13. طالوت

    انداز مسلمانی

    آ جا کر بی بی آمنہ اور صحابہ پر تان ٹوٹی اور پھر کہتے ہیں کہ ماحول خراب ہوتا ہے ۔۔ مجھے اسی قدر بتا دیجیے کہ قبروں پر اس خرچے کی کوئی عقلی دلیل ہی ممکن ہے ؟ مجھے تو سعودیوں پر بھی افسوس ہوتا ہے کہ رسول اللہ اور اول و دوم خلفاء کی قبر پر اس قدر سونا یا سونے کا پانی چڑھا رکھا ہے اور راگ الاپتے...
  14. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    توبہ ہے فاطمہ ، اس قدر کھانا ؟ کیا شیر پنجاب دنگل لڑنا ہے ؟ میں انڈے آلو کھانے لگا ہوں ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    انڈیا: تعلیمی ادارے میں داڑھی پر پابندی

    شکریہ عبداللہ ! مگر بات تو بھارت کے حوالے سے ہو رہی تھی ۔۔ ہے نا ! اور وہ بھی تعلیمی اداروں کے حوالے سے اسلیے تو رونا رویا جاتا ہے کہ ہمیں باکستانی بھارتیوں کا ذرا خیال رکھنا پڑے گا ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    اس سال جون 13 کو پورے دو سال ہو جائیں گے ۔۔ مگر باوجود اس کے مجھے کراچی کے حالات واقعات کا خاصا پتا ہے ۔۔اس کا اندازہ تو آپ کو ہو جانا چاہیے تھا ۔۔ خیر ترقیاتی کاموں کا انکار تو کبھی نہیں کیا کہ ایسی بات تو کوئی عقل سے پیدل ہی کر سکتا ہے رہا اس میں مصطفٰی کمال یا ایم کیو ایم کا کردار تو اس...
  17. طالوت

    آج کی تصویر

    بالکل بالکل ، تو پھر اس کی داد کس کو ملنی چاہیے ؟ وسلام
  18. طالوت

    آج کی تصویر

    کڑئیے تصویر تو اچھی ہے پر ذرا بڑی ہے ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    اسی پرانی کو "کاپی پیسٹ" مار لیں ;) یہ تو یوں ہوا کہ انگوروں کی شراب تو حرام مگر مالٹے کی مکروہ بلکہ حلال ۔۔ رہی بات میڈیا کی آزادی کی تو وہ کہتے ہیں نا "نماز بخشوانے گئے تھے روزے گلے پڑ گئے" (اگرچہ اس مثال کو میں نہایت معیوب خیال کرتا ہوں مگر اس کے علاوہ کوئی اور یاد نہیں) قدرے متفق ...
  20. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    "دن" لکھنا تھا ۔۔۔ کیسا شوشہ ؟ کس نے چھوڑا ؟ وسلام
Top