نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    شکریہ اس اطلاع کا میں اس اطلاع کو بہت مس کر رہی تھی
  2. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میری سوچ کے مطابق مجھے دلچسپ نہیں لگا ، خیر سوچ ایک جیسی نہیں ہوتی سب کی، سوچیں ‫‫ ایک ہو جائیں ساری دنیا کی تو جھگڑے ہی ختم نہ جو جائیں،
  3. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    حیرت ھے مجھے میسج نہیں‌کیا بوچھی جی نے:confused:
  4. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    اب پھرررررررررررررررررر
  5. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    اوپر آپ شمشاد جی کا پیغام غور سے پڑھیں اس کے بعد جی بھر کے مجھ پہ تنقید کریں
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    ہوں گے :rolleyes:
  7. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    ڈول میں پڑے ایسی صاف گوئی جو کسی کی دل آزاری کا باعث بنے
  8. خوشی

    پاکستان کے مشہور خطاط

    بہترین خوب نایاب جی واہ ، اچھی شئیرنگ ھے
  9. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج بخیر ھیں ، باقی کے مزاج کیسے ھیں
  10. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    راز کی بات تو یہی ھے کہ دل میں کچھ نہیں‌آ رہا
  11. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم السلام آپ کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:confused:
  12. خوشی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    میرا خیال تھا بوچھی کی تعریف کروں مگر وہ پاکستان چلی گئیں ھیں واپس آتی ھیں‌تو پھر ان کی باری ، اب پھر کس کی تعریف کرو‫‫ں،
  13. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    40 سال کی نہیں‌ہو سکتی ناعمہ میں یہی سوچ رہی ہوں
  14. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    دن اچھا گزر گیا مصروف بھی کچھ اپنوں سے گپ شپ کی کچھ سے گرما گرمی کہ یہی زندگی ھے
  15. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    بوچھی کو مس کر رہی ہوں ، کب آئیں گی وہ
  16. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    مس کال نے صبح ہی صبح جگا دیا وہ بھی اتوار کے دن ، کا پتہ چل جائے وہ کون تھا یا تھی تووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو:mad:
  17. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    سمجھ میں نہیں‌آتا کہ کیا لکھوں میں
  18. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    خوشی کا آداب ، کوئی ھے کیا
  19. خوشی

    انشا اللہ خان انشا اچھا جو خفا ہم سے ہو تم، اے صنم، اچھا - انشا اللہ خاں انشا

    اچھا جو خفا ہم سے ہو تم، اے صنم، اچھا لو، ہم بھی نہ بولیں گے خدا کی قسم، اچھا بہت خوب کاشفی جی بہت عمدہ انتخاب ھے ویسے شاعر کی بھی اچھی ضد ھے:)
  20. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    مجھے تو نہ کوئی مس کال آئی ھے نہ ہی کسی کو مس کال کر پائی ہوں کیونکہ بیلنس ہی نہیں ھے
Top