نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    اوووووووووووووووو بوچھی میں نے یہ پیغام آج پڑھا ، اب تو آُپ چاھے پاکستان پہنچ چکی ہوں اللہ تعالی‌آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور خیریت سے واپس لائے اللہ نگہبان آپ میری دعاؤں میں رھیں گی
  2. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    سوچ رہی ہوں کہ یہاں‌اور کون کون ھے
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    غیر لوگوں میں‌آ کے گپ شپ لگانا ایک مشکل کام ہوتا ھے جو ہم سب بخوبی کرتے ھیں
  4. خوشی

    میں نے بات کی

    اےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ایک دمممممممممممممممممممممممممممممممممممم سے ہی چلتی بنی:( خیر سے آئیں خیر سے جائیں
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ظاہر ھے جیسے مالک ویسے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
  6. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    اووووووووووووووووووو آپ اداس ہو گئے یا خوش ھیں اس بات سے
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم السلام امین فہیم وہ رعایت صرف فرذوق کے لئے تھی:laughing:
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    آپا کہہ لیا کریں مجھے زیادہ اچھا لگتا ھے اپنا خیال رکھیں اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے ، اللہ نگہبان
  9. خوشی

    اردو محفل (میری نظر میں)

    یہ بات اب وارث جی کو بھی خوبصورت لگے تب ناں:laughing:
  10. خوشی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    چائے کا کیا بنا لیا ھے ، سوپ؟:)
  11. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    شکر کریں اس وقت صرف میں ہوں یہاں اور صرف اشارے سے منع کر رہی تھی کوئی منچلا ٹین ایجر ہوتا تو آپ سے پوچھا کی دونوں بھائیوں کا شہر ایک ہی ھے سو ایسے بال نہ کروایا کریں کہ دوسرا کوئی چھکا لگا جائے
  12. خوشی

    اردو محفل (میری نظر میں)

    کسی کی دل آزاری بھی تو نہیں کرتے اور مومن کا یہی شیوہ ھے کہ وہ کسی کا دل نہ دکھائے اپنی کڑوی کسیلی باتوں سے:)
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    :mad: :shameonyou: :shameonyou::shameonyou:
  14. خوشی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    میں غلطیاں نہپیں کرتی مجھ سے غلطیاں ہو جاتی ھیں
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    :mad: :shameonyou: :shameonyou:
  16. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. خوشی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    بہنا ٹھیک سے لکھیں پلیززززززززززززززززززززززززززززززززززززز
  18. خوشی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    شمشاد جی میں نے آپ کی تعریف کی تھی سب سے پہلے کچھ اس کا ہی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،:) ویسے یہی بتا میں نے فرذوق کو سمجھائی تھی شمشاد جی یہ مانتے نہیں
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    اور‌آپ ہمیشہ ہمارا پیغام ہی کیوں‌پچھلے صفحے پہ منتقل کر دیتے ھیں:rolleyes:
  20. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج بخیر ھیں
Top