ایک نہیں کئی ایک اور بھی ایسے ہی سین ہیں جو کہ غور طلب ہیں۔ جیل میں اتنی اذیتیں جھیلنے اور مار کھانے کے بعد بھی شان صاحب ایک ہی جملہ لکھ رھے ہوتے ہیں 'I Love USA ':mad:
ایک جگہ تو حد ہی ہو گئی، نصیرالدین شاہ صاحب کورٹ میں کھڑے یہ بیان فرما رھے ہوتے ہیں کہ موسیقی اسلام میں جائز ھے حتٰی کہ...