نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    قیاس آرائی سے تجربہ بہتر ھے میرے خیال سے س) غصہ کیوں آتا ھے؟
  2. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    کیا؟ حمیدہ:eek: ماشاءاللہ :grin::grin:
  3. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    شمشاد بھائی یہاں اسے 'کبیدہ' ہی کہتے ہیں اور یہ کلیجی نہیں ہوتی کلیجی تو مجھ سے کھائی بھی نہیں جاتی۔ یہ تو بکرے کے گوشت سے بنتی ھے اور نان کے ساتھ یا پھر چاولوں کے ساتھ پیش کی جاتی ھے اور کیا مزیدار چیز ھے واہ واہ، کبھی پدھاریئے تو آپ کو بھی کھلائیں ہم:rolleyes::)
  4. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    غیر حاضری :eek: سر جی درخواست کی جگہ ہوم ورک جو کر دیا ھے۔ شاباش تو دیں:(
  5. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  6. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    اور یہ رہا رات کا گیڑا؛ السلام علیکم
  7. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    نا انصافی کچھ ہم نے بھی نہیں ہونے دی اور کبیدہ کھایا :)
  8. حسن علوی

    تاسف عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی کی رحلت

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے (آمین)
  9. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    شیخ سعدی فرماتے ہیں:- - رزق کی کمی ہو یا پھر زیادتی دونوں ہی انسان کو برائی کی طرف لے جاتی ہیں۔ - آہستہ آہستہ مگر مسلسل چلنا ہی کامیابی کی ضمانت ھے۔ - اچھی عادات کی مالکہ، نیک اور پاکباز عورت اگر کسی فقیر کے گھر بھی ہو تو اسے بادشاہ بنا دیتی ھے۔
  10. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    ڈاکٹرنی س)‌ آزادی کِس چیز کا نام ھے؟
  11. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    شمشاد بھائی تھوڑی سی یہاں پر بھی بھیج دیں بہت ٹھنڈ ھے یہاں:(
  12. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    بقولِ جیہ آپی 'فکرِ دنیا میں سر کھپاتا ہوں' میں یہیں تھا شمشاد بھائی اور اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں میں یہیں سے بیٹھ کر سب کچھ کنٹرول کیا کرتا ہوں '۔۔۔۔۔بھائی' کی طرح;)
  13. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    سردی ایک بار پھر سے آ گئی، سرد ہوائیں اور برف باری۔ درجہ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ۔ :(
  14. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا;)
  15. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  16. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ہاہاہاہاہاہا یہ بھی خوب کہی شمشاد بھائی۔ موگیمبو خوش ہوا:grin::grin: کہیئے کیسے ہیں؟
  17. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    اور یہ ہم آ دھمکے۔ السلام علیکم۔۔۔۔۔۔
  18. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اگر ایک بند ہو جائے تو دوسری سے کام چلا لیں س) ایک اور ایک 2 ہوتے ہیں یا 11؟
  19. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سو عدد گائیں:eek: :chalo:
  20. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    یعنی کہ وہ آئے اور چل بھی دیئے:( بقول آپ ہی کے 'خیریں آئیں اور خیریں جائیں';)
Top