مسئلہ۲۲…
موت کی عدت چار مہینے دس دن ہے یعنی دسویں رات بھی گزرلے بشرطیکہ نکاح صحیح ہو دخول ہوا ہو یا نہیں دونوں کا ایک حکم ہے اگر چہ شوہر نا بالغ ہو یا زوجہ نا بالغہ ہو یونہی اگر شوہر مسلمان تھا اور عورت کتابیہ تو اس کی بھی یہی عدّت ہے مگر اس عدّت میں شرط یہ ہے کہ عورت کو حمل نہ ہو ۔( جوہرہ...