کھویا
دودھ کو ئی 2 ،3 کلو لیں لین
اس کو آگ پر بھر پور گر م کر لیں
اب اس میں ایک عدد سڑرون نچھوڑ دیں
اب دودھ دو حصو ں میں تقسیم ہو جایے گا
پا نی اور وائٹ کریم میں
اب ململ کے کپڑے سے پا نی نکا ل لیں اور وہ وائٹ کر یم جو ہے اس کو
پا نی میں اسی کپڑے کے اندر دھو لیں تا کے کٹھا س نکل جائے...