ابتدا میں بچے کو جو الفاظ سکھائے جاتے ہیں وہ اس کے اردگرد موجود چیزوں کے نام ہوتے ہیں۔ ذخیرہ الفاظ سکھانے کے لیے ماہرین کلاس روم سے ہی سکھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ مثلًا دروازہ، کھڑکی، فرش، بینچ، کرسی، میز، قلم، کاپی، پیمانہ یا فٹا۔ اس کے بعد باری ابتدائی افعال اور حروف جار کی آتی ہے جسے انگریزی...